• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

شوبز انڈسٹری میں کامیابی پانی کے اندر سانس روکنے کے مترادف ہے: سونو سُود

Online Editor by Online Editor
2022-04-18
in شوبز
A A
شوبز انڈسٹری میں کامیابی پانی کے اندر سانس روکنے کے مترادف ہے: سونو سُود
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
انڈین اداکار سونو سُود نے کہا ہے کہ فلمی صنعت میں رہنے کے لیے آگاہی کی ضرورت ہوتی ہے جو کئی مرتبہ رد کیے جانے اور لمبے انتظار کے بعد حاصل ہوتی ہے۔اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق پنجاب میں پیدا ہونے والے اس اداکار نے 2002 میں پہلی فلم میں کام کیا اور پھر انہیں ’یوا‘، ’عاشق بنایا آپ نے‘ اور ’جودھا اکبر‘ جیسی فلموں میں نوٹس کیا گیا۔
اس کے بعد کامیڈی فلم ’سنگھ از کنگ‘، دبنگ اور ’ہیپی نیو ایئر‘ جیسی فلموں سے مزید شہرت حاصل ہوئی۔سونو سُود نے شوبز انڈسٹری میں کامیابی کے لیے انتظار کو ’پانی کے اندر سانس روکنے‘ سے تشبیہ دی۔
ان کا کہنا تھا کہ ’جب آپ اداکار بننا چاہتے ہیں اور ممبئی آتے ہیں تو آپ کو فیل ہونے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ انتظار کی کوئی حد نہیں ہے اور یہ بہت تکلیف دہ ہے۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب آپ کو ان چیلنجز کا سامنا کرنا چاہیے۔ آپ کو تحمل مزاجی سے اپنی باری کا انتظار کرنا چاہیے۔‘
سونو سُود نے کہا کہ وہ کئی دفعہ رد کیے گئے اور انہیں چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔’میں نے انتظار کیا اور خود کو مضبوط رکھا۔ انڈسٹری میں کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ پانی کے اندر کتنی دیر تک سانس روک سکتے ہیں۔ میں کئی برس اپنا سانس روکے رکھا۔ شاید اب وقت آگیا ہے کہ میں اوپر آؤں اور کہوں کہ میں زندہ ہوں۔‘
سونو سُود ان دنوں ایک مقبول ٹی وی شو ’ایم ٹی وی روڈیز‘ کی میزبانی کر رہے ہیں۔انہوں نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی بہت کام کیا۔’میں نے جو کچھ گزشتہ دو برس میں سیکھا وہ 18 برس میں نہیں سیکھ سکا۔ میرے خیال میں ایک سو کروڑ یا دو سو کروڑ روپے کمانا بڑا کام تھا، لیکن اب یہ چیزیں مجھے چھوٹی لگتی ہیں۔‘سونو سُود، یش راج فلمز، کے تاریخ پر منبی ڈرامہ ’پرتھوی راج‘ میں اداکاری کریں گے جس میں مرکزی کردار اکشے کمار کا ہوگا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شہبازشریف نے بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کاکیا اظہار

Next Post

اسرائیلی پولیس مسجد اقصٰی میں داخل، دو فلسطینی گرفتار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
اسرائیلی پولیس مسجد اقصٰی میں داخل، دو فلسطینی گرفتار

اسرائیلی پولیس مسجد اقصٰی میں داخل، دو فلسطینی گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan