• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

پیکی بلائنڈرز کا سیزن 6، ’میں اسے دوبارہ سے دیکھوں گی اور خوب رؤں گی‘

Online Editor by Online Editor
2022-06-12
in شوبز
A A
پیکی بلائنڈرز کا سیزن 6، ’میں اسے دوبارہ سے دیکھوں گی اور خوب رؤں گی‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
20 ویں صدی میں انسانی آنکھ نے تقریباً ہر چیز کو دیکھا ہے۔کہیں ملک آزاد ہوئے تو کہیں جنگوں نے تباہی مچائی۔ کہیں حکومتیں ٹوٹ گئیں تو کہیں بدمعاش گروہوں کا راج شروع ہوا۔انھی بدمعاش گروہوں میں ایک گروہ انگلینڈ میں خوف و ہراس کی نشانی بن جاتا ہے جسے لوگ اب بھی ’پیکی بلائندڑز‘ کے نام سے یاد کرتے ہیں۔
ہم ان سے ملنے 20 ویں صدی تو نہیں جا سکتے لیکن ’پیکی بلائنڈرز‘ ہم سے ملنے نیٹ فلیکس کے ذریعے آ چکے ہیں۔
’پیکی بلائنڈرز‘ کا سیزن 6 نیٹ فلیکس پر ریلیز کردیا گیا ہے۔
اس سیزن کی کہانی بھی سابقہ سیزن کی طرح کی گینگ کے سربراہ ٹومی شیلبی اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے۔نئے سیزن کی تمام اقساط اس وقت نیٹ فلیکس پر ٹرینڈ کر رہی ہیں جنھیں مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔’پیکی بلائنڈرز‘ کے نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوتے ہی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مختلف تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔لز کہتی ہیں ’پیکی بلائنڈرز کا چھٹا سیزن آ چکا ہے۔ میں اسے دوبارہ سے دیکھوں گی اور خوب رؤں گی۔ آخری مرتبہ انہیں دیکھنا مشکل تھا۔‘
ایک صارف نے لکھا ’مجھے معلوم ہے میں آج کیا کرنے والا ہوں۔‘شین کہتے ہیں ’میرے ویک اینڈ کا پلان تیار ہے۔‘
کرینا نے ٹویٹ کیا ’میں اس شو سے بہت پیار کرتی ہوں۔ میں نے تمام 6 سیزن پانچ بار دیکھے ہیں کیونکہ میں انھیں اپنے ٹی وی پر مس کرتی ہوں۔‘خیال رہے پیکی بلائنڈرز برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کا شو ہے جس کے جملہ حقوق نیٹ فلیکس کے بھی پاس ہیں جہاں اسے ایک دن میں لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر انتظامیہ نے ’ایس آئی اے‘ کے قیام کو منظوری دی، 252 اسامیاں تشکیلس

Next Post

سونیا گاندھی ہسپتال میں داخل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
پارٹی کو نئی توانائی، حوصلہ ، عزم سے مضبوط بنانا ہے: سونیا گاندھی

سونیا گاندھی ہسپتال میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan