• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

سب کو روتا چھوڑ گئے ہمیشہ ہنسانے والے راجو سریواستو

Online Editor by Online Editor
2022-09-21
in شوبز
A A
سب کو روتا چھوڑ گئے ہمیشہ ہنسانے والے راجو سریواستو
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 21 ستمبر:
دنیا کو ہمیشہ ہنسانے والے معروف کامیڈین راجو سریواستو عرف گجودھر بھیا نہیں رہے۔ انہوں نے آج صبح 10:20 بجے دہلی ایمس میں آخری سانس لی۔ 58 سالہ راجو کی موت سے طنز ومزاحی کی دنیا میں ایک دور کا خاتمہ ہو گیا ۔
انہیں 10 اگست کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ تب سے وہ دہلی کے ایمس اسپتال میں داخل تھے۔ انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ جب راجو کی انجیو گرافی کی گئی تو دل کے بڑے حصے میں 100فیصد بلاکیج پایا گیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر زندگی کے تمام شعبوں کی مشہور شخصیات نے راجو سریواستو کی موت پر سوگ کا اظہار کیا ہے۔ ایشور سے ان کے اہل خانہ کو اس عظیم نقصان کوبرداشت کرنے کی ہمت دینے کی دعا کی ہے۔ جب راجو سریواستو ایمس میں وینٹی لیٹر پر تھے، وزیر اعظم مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کنبہ کے افراد سے ملاقات کی تھی اور ان کی خیریت کی خواہش کی تھی۔ فلم اداکار امیتابھ بچن نے بھی اپنا پیغام بھیجاتھا۔
قابل ذکر ہے کہ راجو سریواستو کو جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا۔ راجو شریواستو تب سے ایمس میں وینٹی لیٹر پر تھے۔ انہیں ایمس اسپتال کے کارڈیک کیئر یونٹ میں رکھا گیا تھا اور ڈاکٹروں کی ایک خصوصی ٹیم ان کا علاج کر رہی تھی۔
گجودھر بھیاکے نام سے مشہور راجو کے کام کے بارے میں بات کریں تووہ ملک کے مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین تھے۔ وہ پہلی بار فلم ‘تیزاب ‘ (1988) میں نظر آئے تھے۔ ملک کے نمبر ایک کامیڈین کپل شرما اسٹارر فلم ‘فرنگی ‘ (2017) میں اسپیشل رول میں نظر آئے تھے۔ ٹی وی سیریز کی بات کریں تو وہ پہلی بار 1994 میں دور درشن پر نشر ہونے والے کامیڈی شو ‘ٹی ٹائم منورجن ‘ میں وہ پہلی بار نظر آئے ۔ اس کے بعد راجو نے کامیڈی شو ‘دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج ‘ میں شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ راجو سریواستو کو کامیڈی کی دنیا میں ایک نئی پہچان ملی۔ راجو بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے سب سے مشہور شو ‘بگ باس ‘ کے سیزن 3 (2009) میں کنٹسٹنٹ کے طور پر نظر آئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

تینوں افواج کے سربراہوں نے ایک آواز میں چین کو مشکل چیلنج بتایا ، مقابلہ کیلئے تیار

Next Post

پولیس نے جامع مسجد سرینگر پر اسدالدین اویسی کے بیان کی تردید کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
پولیس نے جامع مسجد سرینگر پر اسدالدین اویسی کے بیان کی تردید کی

پولیس نے جامع مسجد سرینگر پر اسدالدین اویسی کے بیان کی تردید کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan