• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

’پٹھان‘ ریکارڈ کمائی کرنے والی عالمی فلم بن گئی

Online Editor by Online Editor
2023-02-09
in شوبز
A A
’پٹھان‘ ریکارڈ کمائی کرنے والی عالمی فلم بن گئی
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز کے ابتدائی تین ہفتوں میں ریکارڈ 850 کروڑ روپے کمائی کرکے رواں سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پانچویں عالمی فلم بھی بن گئی۔’پٹھان‘ کو بھارت سمیت دنیا بھر کی 8 ہزار سینما اسکرینز پر 25 جنوری کو ریلیز کیا گیا تھا اور یہ پہلی بھارتی فلم بنی تھی، جسے اتنی زیادہ اسکرینز پر پیش کیا گیا تھا۔
فلم نے پہلے ہی دن 100 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرکے نئے ریکارڈز اپنے نام کیے تھے۔’پٹھان‘ نے ریلیز کے دوسرے دن پہلے دن سے بھی زیادہ کمائی کی اور مجموعی طور پر صرف دو دن میں فلم کی کمائی 220 کروڑ یعنی تقریباً سوا دو ارب روپے تک جا پہنچی تھی۔
’پٹھان‘ ریکارڈ کمائی کے ساتھ شاہ رخ خان کی پہلے ہی دن سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بھی بن گئی تھی، ان کے 30 سالہ کیریئر میں کوئی بھی فلم پہلے دن اتنی کمائی نہیں کر پائی تھی۔اسی طرح ’پٹھان‘ ریکارڈ کمائی کے ساتھ دپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کی بھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بنی تھی۔
لیکن اب فلم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پانچویں عالمی فلم کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق ’پٹھان‘ نے 12 دن کے اندر 850 کروڑ روپے کی کمائی کرکے خود کو ریکارڈ کمائی کرنے والی پانچویں عالمی فلم بھی بنوایا۔’پٹھان‘ ریکارڈ کمائی کے بعد رواں سال ریکارڈ کمائی کرنے والی چار چینی فلموں کے بعد پانچویں نمبر پر ہے۔
ابھی ’پٹھان‘ کو چین میں ریلیز نہیں کیا گیا، تاہم اس باوجود شاہ رخ خان کی فلم نے ریکارڈ کمائی کرلی۔دوسری جانب بولی وڈ ہنگامہ کے مطابق 850 کروڑ روپے بٹورنے کے بعد ’پٹھان‘ اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بولی وڈ فلموں کی فہرست میں 8 فروری تک چوتھے نمبر پر آگئی۔
اس وقت سب سے زیادہ کمائی کا اعزاز عامر خان کی فلم ’دنگل‘ کو ہے، دوسرے نمبر پر سلمان خان کی ’بجرنگی بھائی جان‘ جب کہ تیسرے نمبر پر عامر خان کی ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ ہے۔خیال کیا جا رہا ہے کہ اگلے تین دن میں شاہ رخ خان کی فلم مذکورہ فہرست میں دوسرے نمبر تک پہنچ جائے گی۔’پٹھان‘ کی ہدایات سدھارتھ آنند نے دی ہیں، اس میں جان ابراہم نے ولن جب کہ شاہ رخ خان نے بھارتی ایجنٹ اور دپیکا پڈوکون نے پاکستانی ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے متجاوز

Next Post

کشمیر میں برف وباراں کا سلسلہ شروع، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
وادی کشمیر کے پہاڑوں پر بھاری برف باری، افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ

کشمیر میں برف وباراں کا سلسلہ شروع، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan