• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کی کامیابی ’خطرناک‘ ہے: جاوید اختر

Online Editor by Online Editor
2024-01-07
in شوبز
A A
رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کی کامیابی ’خطرناک‘ ہے: جاوید اختر
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
نامور لکھاری اور شاعر جاوید اختر نے رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کی کامیابی کو خطرناک قرار دے دیا ہے۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق جاوید اختر نے اجنتا ایلورا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں خطاب کرتے ہوئے دور حاضر کی فلموں اور گانوں پر بات کی اور عوام کو اُن کی کامیابی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ جاوید اختر نے رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کا نام لیے بغیر اُس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر کوئی ایسی فلم ہے جس میں ایک مرد خاتون کو اپنا جوتا چاٹنے کا کہتا ہے یا ایک مرد کسی خاتون کو تھپڑ مارنے کو درست سمجھتا ہے اور وہ فلم سپرہٹ ہو جاتی ہے تو یہ بہت خطرناک بات ہے۔‘
اس کے علاوہ لیجنڈری لکھاری نے 90 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلم ’کھل نائیک‘ کے گانے ’چولی کی پیچھے‘ کے متنازع ہونے کے باوجود سپرہٹ ہونے پر بھی بات کی۔
انہوں نے کہا کہ ’لوگ اس بات پر حیران ہوتے ہیں کہ آج کل گانے اتنے متنازع کیوں ہیں۔‘
انہوں نے مزید کہا کہ ’چولی کے پیچھے کی مثال لیں، مسئلہ یہ نہیں ہے کہ اس گانے میں دو خواتین اور سات مرد تھے، یہ تو مسئلہ ہے ہی نہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ عوام نے اُس گانے کو ایک بڑا ہٹ گانا بنا دیا۔ کروڑوں کی تعداد میں لوگوں نے اسے پسند کیا۔ یہ خطرناک بات ہے۔‘
جاوید اختر نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’فلم میکر سے زیادہ، یہ ذمہ داری آج کی عوام پر عائد ہوتی ہے۔ آپ جو فلمیں دیکھتے ہیں، اُن کی ذمہ داری بھی لیتے ہیں۔ یہ اس بات کا فیصلہ کرتی ہے کہ کیسی فلمیں بننے چاہیں۔‘
خیال رہے رنبیر کپور کی فلم اینیمل یکم دسمبر 2023 کو ریلیز کی گئی تھی جس نے باکس آفس پر کھڑکی توڑ کاروبار کیا۔
ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم نے اب تک انڈیا میں مجموعی طور پر 550 کروڑ انڈین روپے کا کاروبار کر لیا ہے۔
سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی مرکزی کاسٹ میں رنبیر کپور، انیل کپور، بوبی دیول، رشمیکا مندنا اور ترپتی ڈمری شامل ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت 5.6ڈگری ، پہلگام میں منفی 6.5اور شوپیان میں منفی 7ڈگری سلشس ریکارڈ 

Next Post

ترکیہ: اسرائیلی جاسوسی میں ملوث 15 مشتبہ افراد کو جیل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
ترکیہ: اسرائیلی جاسوسی میں ملوث 15 مشتبہ افراد کو جیل

ترکیہ: اسرائیلی جاسوسی میں ملوث 15 مشتبہ افراد کو جیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan