• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

آسکرز 2024 کی نامزدگیوں کا اعلان، فلم ’اوپن ہائیمر‘ سرفہرست

Online Editor by Online Editor
2024-01-25
in شوبز
A A
آسکرز 2024 کی نامزدگیوں کا اعلان، فلم ’اوپن ہائیمر‘ سرفہرست
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک

ہالی وڈ کے معتبر ترین اکیڈمی ایوارڈ ’دی آسکرز‘ نے سال 2024 کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس میں فلم ’اوپن ہائیمر‘ 13 نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست رہی۔
کرسٹوفر نولان کی اس فلم کو بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر (کرسٹوفر نولان)، بہترین لیڈینگ اداکار (کلین مرفی)، بہترین معاون اداکارہ (ایملی بلنٹ)، بہترین معاون اداکار (رابرٹ ڈاؤنی جونیئر)، بہترین سکرین پلے(کرسٹوفر نولان)، بہترین سینمیٹوگرافی (ہوتے وین ہوتیما)، بہترین فلم سکور(لڈوگ گورینسن) سمیت دیگر شعبوں کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
آسکرز کے لیے نامزد بہترین فلموں میں امریکن فکشن، باربی، اناٹومی آف اے فال، دی ہولڈوورس، میسٹرو، پاسٹ لائیوز، دی زون آف انٹرسٹ، دی ہولڈ اوور، کلرز آف دی فلاور مون اور پور تھنگز شامل ہیں۔
اوپن ہائیمر کے بعد پور تھنگز کو سب سے زیادہ آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا۔ پور تھنگز کی نامزدگیوں میں بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر اور بہترین اداکارہ سمیت 11 شعبے شامل ہیں۔
مارٹن سکوسیز کی فلم کلرز آف دی فلاور مون کو بہترین ڈائریکٹر اور بہترین اداکارہ سمیت 10 ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا ہے، اس فلم میں لیڈ رول نبھانے والے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو بہترین اداکار کی نامزدگی حاصل نہ کرسکے۔
گریٹا گروگ کی فلم باربی نے آسکرز میں آٹھ نامزدگیاں حاصل کیں، جن میں بہترین فلم، بہترین معاون اداکار(ریان گوسلنگ) اور دو بہترین گانے کی نامزدگیاں شامل ہیں۔ باربی کو بہترین ڈائریکٹر کی کیٹیگری میں نامزد نہیں کیا گیا۔
96ویں اکیڈمی ایوارڈز اتوار کے روز 10 مارچ کو اوویشن ہالی ووڈ کے ڈولبی تھیٹر سے پر ’اے بی سی‘ پر براہ راست نشر ہوں گے۔ جبکہ جمی کیمل چوتھی بار آسکرز کی میزبانی کے لیے واپس آنے والے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سعودی عرب میں پہلا الکحل اسٹور کھولنے کی تیاری

Next Post

کھلیں گے بیٹیاں مسکان | رانا نے چنئی میں کھیلو اِنڈیا یوتھ گیمز 2024 ء میں پانچ تمغے جیتے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
کھلیں گے بیٹیاں مسکان | رانا نے چنئی میں کھیلو اِنڈیا یوتھ گیمز 2024 ء میں پانچ تمغے جیتے

کھلیں گے بیٹیاں مسکان | رانا نے چنئی میں کھیلو اِنڈیا یوتھ گیمز 2024 ء میں پانچ تمغے جیتے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan