• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

اگر سرجری نہ کرواتا تو ایک ہاتھ سے معذور ہو جاتا: سیف علی خان

Online Editor by Online Editor
2024-01-30
in شوبز
A A
اگر سرجری نہ کرواتا تو ایک ہاتھ سے معذور ہو جاتا: سیف علی خان
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
بالی وڈ کے سٹار سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وہ سرجری نہ کرواتے تو ان کا ایک ہاتھ سے معذور ہونے کا امکان تھا۔
اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے سیف علی خان ممبئی نے کوکیلابین ہسپتال میں اپنے ہاتھ کی سرجری کروائی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہاتھ میں کافی عرصے سے تکلیف تھی تاہم معلوم نہیں تھا کہ چوٹ گہری ہونے کی وجہ سے ان کو سرجری کی ضرورت پڑ جائی گی۔
سیف علی خان کو اپنے ہاتھ کی چوٹ کا اس وقت معلوم ہوا جب وہ فلم کے لیے ایکشن سین کروا رہے تھے اور اس دوران زخمی ہو گئے۔ان کا کہنا تھا کہ درد کی شدت کے باعث ایم آر آئی کروانے کے بعد معلوم ہوا کہ ٹرائی سیپ ٹینڈن بری طرح سے پھٹ چکا تھا۔
سیف علی خان کو ڈاکٹر نے فوری طور پر سرجری نہ کروانے کا مشورہ دیا تھا جس کے بعد انہوں فلم کا ادھورا کام مکمل کیا تھا۔سیف علی خان ڈاکٹرز کے مشورے پر اب ایک ماہ کے لیے آرام کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سرجری کافی عرصہ پہلے ہونا تھی تاہم مصروفیات کی وجہ سے تاخیر ہوتی گئی۔سیف علی خان نے مزید کہا کہ مکمل طور پر ٹھیک ہونے کے باوجود آپریشن تھیٹر میں جانا عجیب سا لگا۔ اس لیے تھوڑا سا ڈر گیا تھا لیکن ڈاکٹر مہربان تھے۔
سیف نے تمام مداحوں، دوستوں اور ان سب کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گلگت میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

Next Post

یہ وزیر اعظم کی ترجیح ہے کہ  خواتین مساوی مواقع اور حقوق سے محروم نہ رہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
مودی حکومت نے ہندوستان کے خلائی پروگرام کی کامیابی کیلئے سازگار ماحول بنایا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

یہ وزیر اعظم کی ترجیح ہے کہ  خواتین مساوی مواقع اور حقوق سے محروم نہ رہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan