• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

’اینیمل‘ کا نیٹ فلیکس پر ریکارڈ، پہلے ہفتے میں دو کروڑ 80 لاکھ گھنٹے دیکھی گئی

Online Editor by Online Editor
2024-01-31
in شوبز
A A
’اینیمل‘ کا نیٹ فلیکس پر ریکارڈ، پہلے ہفتے میں دو کروڑ 80 لاکھ گھنٹے دیکھی گئی
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
بالی وُڈ سٹار رنبیر کپور کی ایکشن فلم ’اینیمل‘ نے باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد انٹرنیٹ پر سٹریمنگ ویب سائٹس پر بھی ریکارڈ دورانیے کے ویوز حاصل کر لیے ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ’اینیمل‘ گزشتہ برس میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی تیسری فلم ہونے کے ساتھ ساتھ اب نیٹ فلیکس پر دو کروڑ 80 لاکھ گھنٹے دیکھی گئی ہے۔
اس فلم کو اپنی ریلیز کے بعد نیٹ فلیکس پر پہلے ہی ہفتے میں 60 لاکھ 20 ہزار ملے تھے۔ باکس آفس ڈاٹ کام کے مطابق ’اینیمل‘ کو اب تک مجموعی طور پر دو کروڑ 80 لاکھ گھنٹے دیکھا گیا ہے۔ یہ کسی بھی انڈین فلم کا پہلے ہفتے میں سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔
سندیپ ریڈی ونگا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں رنبیر کپور کے علاوہ رشمیکا مدھنا، انیل کپور اور بوبی دیول کی پرفارمنس بھی ہے۔
فلم ایک باپ اور بیٹے کے رشتے کی پیچیدگیوں کی کہانی پر مبنی ہے۔
باکس آفس پر ’اینیمل‘ 900 کروڑ کا بزنس کے ساتھ گزشتہ برس کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں تیسرے نمبر پر رہی۔ پہلا اور دوسرا نمبر بالترتیب شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ اور ’پٹھان‘ کا تھا۔
’اینیمل‘ کے ڈیجیٹل ڈییبو کے موقعے پر رنبیر کپور نے کہا ’فلم کو تھیٹرز میں جو توجہ ملی اس پر ہم بہت خوش ہیں۔ اور اب زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں لوگ اس فلم کو گھر بیٹھے دیکھ رہے ہیں۔‘
انہوں نے کہا ’اپنے کام کو دنیا بھر کے سامنے پیش کرنے کا موقع ملنا خاص چیز ہے۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہلدی میں ملاوٹ اور نقصان

Next Post

مکمل شدہ پروجیکٹ محکموں کو بروقت حوالے کرنے کو یقینی بنائیں ۔ سی ای او ، ای آر اے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
مکمل شدہ پروجیکٹ محکموں کو بروقت حوالے کرنے کو یقینی بنائیں ۔ سی ای او ، ای آر اے

مکمل شدہ پروجیکٹ محکموں کو بروقت حوالے کرنے کو یقینی بنائیں ۔ سی ای او ، ای آر اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan