• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

سنی لیون ’اسپلٹس وِلا ایکس5‘ کی میزبانی کے لئے تیار

Online Editor by Online Editor
2024-02-22
in شوبز
A A
سنی لیون ’اسپلٹس وِلا ایکس5‘ کی میزبانی کے لئے تیار
FacebookTwitterWhatsappEmail

ممبئی:اداکارہ سنی لیون کا شمار انمعروف شخصیات میں ہوتا ہے، جو ٹیلی ویژن کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہیں جب کہ شائقین انھیں اسکرین پر دیکھناپسند کرتے ہیں وہ سب سے مشہور ہندوستانی ڈیٹنگ شو ’اسپلٹس وِلا‘ میں میزبان کے طور پر مقبول ہو چکی ہیں اب اداکارہ شو کے نئے سیزن کی میزبان کے طور پر واپسی کے لیے تیار ہیں جس کا نام عارضی طور پر ’اسپلٹس وِلا ایکس5‘ رکھا گیا ہے۔ سنی، جنہوں نے سلمان خان کی میزبانی والے شو ’بگ باس‘ کے کئی سیزن میں بطور مہمان شرکت کی تھی، یقینی طور پر ’اسپلٹس وِلا ایکس5‘ میں کچھ دلکش، خوبصورتی اور اومف فیکٹر لائے گی۔ اس شو کو پہلے ارجن بجلانی، نکھل چنپا اور رنوجے سنگھ جیسے اداکاروں نے مشترکہ میزبانی کی تھی۔

دیگر رئیلٹی شو کے میزبانوں کے برعکس سنی کو مدمقابل کے ساتھ پرسکون، صبروتحمل کا مظاہرہ کرنے والی اور دوستانہ دیکھا گیا ہے نکھل چنپا سنی کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اداکارہ سپر پروفیشنل ہیں اورنقلی نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیٹ پر دو منٹ کی تاخیر سے بھی پہنچنے پر سنی لوگوں سے معافی مانگتی ہیں۔

جبکہ ارجن بجلانی نے گزشتہ سیزن میں شو کی میزبانی کی تھی، تنوج ویروانی کو آنے والے سیزن میں سنی لیون کے ساتھ ریئلٹی شو کی شریک میزبانی کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ تنوج اور سنی کی جوڑی شو، مقابلہ کرنے والوں اور ناظرین کے لیے کس طرح کام کرے گی۔یہ پروگرام جلد ہی ٹیلی ویڑن پر نشر ہونے کی امید ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک بحال، مغل روڈ، سری نگر – لیہہ شاہراہ ہنوز بند

Next Post

بانڈی پورہ میں ایک دارلعلوم میں دم گھٹنے سے دو بھائیوں کی موت واقع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں ایک دارلعلوم میں دم گھٹنے سے دو بھائیوں کی موت واقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan