• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

آزادی پسند رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے رندیپ ہودا نے خود کو قید کر لیا

Online Editor by Online Editor
2024-02-27
in شوبز
A A
آزادی پسند رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے رندیپ ہودا نے خود کو قید کر لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
رندیپ ہودا نے آزادی پسند رہنما، فلسفی اور لکھاری وِیر سوارکر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خود کو قید کر لیا۔
نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق اداکار رندیپ ہودا نے وِیر سوارکر کو اُن کی برسی کے موقع پر خصوصی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر رندیپ ہودا نے اپنی آنے والی نئی فلم ’سواتنتریا وِیر سوارکر‘ کے سیٹ کی تصاویر شیئر کیں۔
انہوں نے اپنی انسٹاگرام پر پوسٹ میں اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے خود کو جیل میں اس وجہ سے قید کیا کہ وہ وِیر سوارکر کو پیش آنے والی اذیتوں کا اندازہ لگا سکیں۔
اداکار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’انگریز وِیر سوارکر سے اتنا ڈرتے تھے کہ انہیں 7 بائی 11 کی جیل میں دو مرتبہ عمر قید سنائی گئی۔‘
’ویر سوارکر کی زندگی پر مبنی فلم کی شوٹنگ کے دوران میں نے اُن کا درد سمجھنے کے لیے خود کو قید کر لیا تھا۔ میں وہاں 20 منٹ بھی قید نہ رہ سکا جہاں انہوں نے 11 برس تک قید تنہائی کاٹی۔‘
دوسری جانب ونایک دامودار سواکر المعروف وِیر سوارکر کی زندگی پر مبنی فلم ’سواتنتریا ویر سوارکر‘ 22 مارچ 2024 کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
اس فلم کی مرکزی کاسٹ میں رندیپ ہودا، انکیتا لوکھانڈے اور اپندردیپ سنگھ شامل ہیں۔ اس کی فلم کی ہدایتکاری بھی رندیپ ہودا ہی کر رہے ہیں۔
خیال رہے وِیر سوارکر 28 مئی 1883 میں ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناسک میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ آزادی پسند رہنما، فلسفی، وکیل اور لکھاری تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکزی حکومت ہندوستان کو ایک گلوبل ایکسپورٹ ہب میں تبدیل کرے گی۔ مودی

Next Post

معروف گلوکار پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر چل بسے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
معروف گلوکار پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر چل بسے

معروف گلوکار پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر چل بسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan