• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

معروف گلوکار پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر چل بسے

Online Editor by Online Editor
2024-02-27
in شوبز
A A
معروف گلوکار پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر چل بسے
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
معروف غزل گائیک پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں چل بسے ہیں۔
زی نیوز کے مطابق پنکج ادھاس کی بیٹی نایاب ادھاس نے اپنے والد کے انتقال کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کے والد طویل علالت کے بعد پیر کو چل بسے ہیں۔
اس خبر کی تصدیق نایاب ادھاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ کے ذریعے کی۔
نایاب ادھاس لکھتی ہیں کہ ’نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جا رہی ہے کہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 26 فروری کو انتقال کر گئے ہیں۔‘پنکج ادھاس کا غزل کیریئر کئی دہائیوں پر محیط تھا اور انہیں اپنی خوبصورت اور میٹھی آواز کے باعث دنیا بھر میں شہرت حاصل تھی۔
انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1980 میں اپنے پہلے غزل البم ’آہٹ‘ سے کیا جس کے بعد انہوں نے بڑی تعداد میں سپر ہٹ غزلیں گائیں۔پورے کیریئر کے دوران پنکج ادھاس کو موسیقی کی دنیا میں خدمات کے عوض کئی ایوارڈز ملے۔
انہیں 2006 میں انڈین حکومت کی جانب سے غزل گانے اور کینسر کے مریضوں اور تھیلیسیما کے مرض کے شکار بچوں کے لیے فلاحی کام کرنے پر معتبر پدما شری ایوارڈ دیا گیا۔
پنکج ادھاس کے فن کی بدولت انہیں انڈیا کے علاوہ دنیا بھر میں غیر معمولی پہچان ملی اور انہوں نے دنیا کے مختلف ممالک میں ایوارڈز جیتے جس میں ایم ٹی وی امیز ایوارڈ اور اندرا گاندھی پریادرشنی ایوارڈ نمایاں ہیں۔
پنکج ادھاس نے بالی وُڈ فلموں کے لیے بھی سدا بہار گانے گائے جن میں ’چِٹھی آئی ہے‘ ’نہ کجرے کی دھار‘ ’اور آہستہ کیجیے باتیں، اِک طرف اس کا گھر‘ اور ’تھوڑی تھوڑی پیا کرو‘ جیسے گانے شامل ہیں۔
معروف غزل گائیک کے انتقال پر انڈیا کے شوبز حلقوں کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
خیال رہے پنکج ادھاس کی آخری رسومات منگل کو ادا کی جائیں گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آزادی پسند رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے رندیپ ہودا نے خود کو قید کر لیا

Next Post

فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئےباہمی تعاون اور تال میل کی ضرورت ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئےباہمی تعاون اور تال میل کی ضرورت ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئےباہمی تعاون اور تال میل کی ضرورت ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan