• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

’بریک اپ کے بعد سلمان خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ کام کرنے پر خوش نہیں تھے‘

Online Editor by Online Editor
2024-03-07
in شوبز
A A
’بریک اپ کے بعد سلمان خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ کام کرنے پر خوش نہیں تھے‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
بالی وُڈ کے ہدایتکار کبیر خان نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف بریک اپ کے باعث مشہور ہندی فلم ’اک تھا ٹائیگر‘ میں ایک ساتھ کام کرنے پر خوش نہیں تھے۔نیوز ویب سائٹ ’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق کبیر خان نے اس بات کا انکشاف میش ایبل انڈیا یوٹیوب چینل پر کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھبرا کی پوڈکاسٹ کے ٹریلر میں کیا۔
اس پوڈکاسٹ کے ٹریلر میں کئی فلم میکرز کو اپنی فلموں میں کاسٹ کو لینے کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔اسی سلسلے میں کبیر خان نے مشہور سپائی تھرلر ’ٹائیگر‘ فرنچائز کی پہلی فلم ’اک تھا ٹائیگر‘ میں سلمان خان کو کاسٹ کرنے کے بارے میں بات کی۔
کبیر خان نے اس بارے میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ’اُس وقت اُن کا بریک اپ ہوا تھا اور وہ اکٹھے کام کرنے پر خوش نہیں تھے۔‘فلم اک تھا ٹائیگر 2012 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم تھی جس کی مرکزی کاسٹ میں سلمان خان اور کترینہ کیف کے علاوہ رنویر شورے، گیریش کرناڈ سمیت کئی فنکار شامل تھے۔
اس فلم کے بعد سلمان خان نے بطور ٹائیگر اور کترینہ کیف نے بطور زویا ایک ساتھ ٹائیگر زندہ ہے اور ٹائیگر تھری میں کام کیا جو بالترتیب 2017 اور 2023 میں ریلیز ہوئیں۔
سلمان خان اور کترینہ کیف کے درمیان دوستی مبینہ طور پر 2005 میں شروع ہوئی جو کے محبت میں بدل گئی۔دونوں میگا سٹارز کے درمیان اس محبت کا اختتام 2009 میں بریک اپ کی صورت میں ہوا۔
کترینہ کیف اور سلمان خان نے ٹائیگر فرنچائز کے علاوہ 2005 میں ریلیز ہونے والی فلم ’میں نے پیار کیوں کیا‘، 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ’پارٹنر‘ اور 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’بھارت‘ میں ایک ساتھ کام کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نوجوان امرت کال کے  محرک ہوں گے۔ ہردیپ پوری

Next Post

وزیر داخلہ امت شاہ نے نئی دلی میں یشنل کوآپریٹو ڈیٹا بیس کا آغاز کریں گے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
وزیر داخلہ جموں میں پنجتیرتھی کثیر المنزلہ پارکنگ کا افتتاح کریں گے

وزیر داخلہ امت شاہ نے نئی دلی میں یشنل کوآپریٹو ڈیٹا بیس کا آغاز کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan