• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

وجے ورما کا کرینہ کپور کے ساتھ ’یک طرفہ’ محبت کرنے کا انکشاف

Online Editor by Online Editor
2024-03-14
in شوبز
A A
وجے ورما کا کرینہ کپور کے ساتھ ’یک طرفہ’ محبت کرنے کا انکشاف
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
بالی وُڈ کے اداکار وجے ورما نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے دل میں کرینہ کپور کے لیے ’یک طرفہ‘ محبت ہے۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق ہدایت کار سوجوئے گھوش کی فلم ’جانِ جان‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ کام کرنے کے بعد اب وجے ورما اُن کی بڑی بہن کرشمہ کپور کے ساتھ ہدایت کار ہومی اڈاجانیا کی آنے والی فلم ’مرڈر مبارک‘ میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔
اپنے حالیہ انٹرویو میں وجے ورما نے اس بات کا انکشاف کیا کہ ’وہ کرینہ کپور سے یک طرفہ محبت کرتے ہیں۔‘وجے ورما کہتے ہیں کہ ’فلم جانِ جان میں لوگوں نے کرینہ کے لیے میری محبت دیکھی۔ یہ اُن کی جان لیوا کشش ہے اور کرینہ کے لیے یک طرفہ محبت ہے۔‘
انہوں نے مزید بتایا کہ ’یہ وہ پیار ہے جس میں آپ دور سے کسی شخص کو چاہتے ہیں۔‘
’دوسری جانب کرشمہ کے ساتھ میں نے بہت زیادہ وقت گزارا ہے اور ہم بہت اچھے دوست بن گئے ہیں۔ ہمارے درمیان بہت اچھی دوستی اور پیار ہے اور میں اُن کا مداح رہا ہوں۔‘
فلم جانِ جان کے ذریعے کرینہ کپور نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ وجے ورما اور جے دیپ اہلاوٹ کے ساتھ کام کیا۔اس بارے میں کرینہ کپور نے ویب سائٹ بالی وُڈ ہنگامہ کو اپنے انٹرویو میں بتایا تھا کہ اُن کے شوہر سیف علی خان نے انہیں وجے ورما اور جے دیپ اہلاوٹ کے ساتھ کام کرنے سے قبل خبردار کیا تھا۔
انہوں نے بتایا تھا کہ ’سیف کے مطابق تمہیں اداکاری کے لیے تھوڑی زیادہ تیاری کرنا ہوگی کیونکہ وہ بہت زیادہ تیار ہو کر آئیں گے۔‘
دوسری جانب فلم مرڈر مبارک میں وجے ورما کے ساتھ مرکزی کاسٹ میں کرشمہ کپور، سارہ علی خان، سنجے کپور، ڈمپل کپاڈیا اور پنکج ترپاٹھی شامل ہیں۔ٹریلر کے مطابق اس فلم میں پنکج ترپاٹھی ایک پولیس اہلکار کا کردار نبھا رہے ہیں جنہیں کسی قاتل کی تلاش ہے اور اس قتل میں مشکوک افراد سارہ علی خان، ڈمپل کپاڈیا اور وجے ورما ہیں۔فلم مرڈر مبارک آن لائن سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر 15 مارچ کو ریلیز ہوگی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

خواتین مسافروں کیلئے چلائی جانے والی ’’خصوصی بس سروس‘‘سڑکوں سے غائب

Next Post

لوگ ووٹ کے ذریعے بی جے پی کو جواب دیں:محبوبہ مفتی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
ملک میں مسلمانوں کے گھر اور روزگار برباد کئے جا رہے ہیں: محبوبہ مفتی

لوگ ووٹ کے ذریعے بی جے پی کو جواب دیں:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan