• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

’آپ نے تو میرا دن بنا دیا‘، ریتک روشن کی حوصلہ افزائی پر اننیا پانڈے خوش

Online Editor by Online Editor
2024-03-24
in شوبز
A A
’آپ نے تو میرا دن بنا دیا‘، ریتک روشن کی حوصلہ افزائی پر اننیا پانڈے خوش
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
بالی وڈ سٹار ریتک روشن نے فلم ’کھو گئے ہم کہاں‘ کے ڈائریکٹر ارجن ویرین سنگھ کی تعریف کی۔ انہوں نے فلم دیکھنے کے بعد اداکارہ اننیا پانڈے، سدارتھ چترویدی اور ادارش گورو کے کام کو سراہا۔
انایا نے ریتک روشن کی طرف سے فلم کی تعریف کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ریتک روشن کے پیغام کو ری پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’سر آپ نے تو میرا دن بنا دیا۔ آپ کے محبت بھرے الفاظ اور تعریف کا بہت شکریہ۔ یہ میرے لیے بہت حوصلہ افزا ہیں۔‘
فلم ’کھو گئے ہم کہاں‘ گزشتہ دسمبر میں سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی تھی جس کی کہانی سوشل میڈیا کے دور میں زندگی گزارنے والے تین دوستوں کے گرد گھومتی ہے۔
ریتک روشن نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی ایک پوسٹ میں فلم کاسٹ کے علاوہ ڈائریکٹر ارجن ویرین کی بھی تعریف کی تھی۔
انہوں لکھا کہ ’کھو گئے ہم کہاں دیکھ کر بہت مزا آیا۔ یہ آسان کام نہیں تھا، انایا تم ایک سٹار ہو، سدارتھ اور گورو تم نے کیا شاندار پرفامنس دکھائی ہے۔ ارجن ویرین تم نے عمدہ ڈائریکشن کی۔ ساری ٹیم کوبہت مبارکباد، یہ ضرور دیکھنے والی فلم ہے۔‘
انایا اب سٹریمنگ پلیٹ فارم ’پرائم ویڈیو‘ کی سیریز ’کال می بھائی‘ میں بھی جلوہ گر ہوں گی جو ’گرینڈ 2024 سٹیٹ لاؤنچ‘ کا حصہ ہے۔اس کے علاوہ اداکارہ وکرم ادتیا موتوان کے ایک پروجیکٹ کا بھی حصہ ہیں جس کا نام ابھی تک سامنے نہیں آ سکا۔
ریتک روشن انڈیا کے یوم آزادی کے دن ریلیز ہونے والی فلم ’فائٹر‘ میں دکھائی دیے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریتک روشن اب ’وار ٹو‘ میں نظر آئیں گے جس میں تیگلو فلم سٹار این ٹی آر جونیئر بالی وڈ میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ملازمین کے انکم ٹیکس رقم واپسی کے جعلی دعوے | تازہ گوشوارے جمع نہ کرنے پر200فیصد جرمانہ ، 7 سال تک کی قید

Next Post

کنسرٹ ہال میں فائرنگ کے بعد روس میں قومی یوم سوگ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
کنسرٹ ہال میں فائرنگ کے بعد روس میں قومی یوم سوگ

کنسرٹ ہال میں فائرنگ کے بعد روس میں قومی یوم سوگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan