• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

راگھو چڈھا سے ملنے کے پانچ منٹ بعد ہی ان سے شادی کرنا چاہتی تھی، پرینیتی چوپڑا

Online Editor by Online Editor
2024-05-01
in شوبز
A A
راگھو چڈھا سے ملنے کے پانچ منٹ بعد ہی ان سے شادی کرنا چاہتی تھی، پرینیتی چوپڑا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے شوہر راگھو چڈھا کے ساتھ محبت کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ وہ کون ہیں، لیکن انہوں نے یہ جانے بغیر ہی ان سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔
شوبز ویب سائٹ ’کوئی موئی‘ کے مطابق راج شممانی کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ میں پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کے بارے میں بات کی۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ ’ہم لندن میں ایک تقریب میں ملے تھے۔ عام طور پر لوگوں سے ملتے ہوئے میں صرف ہیلو کہتی ہوں اور آگے بڑھ جاتی ہوں، لیکن اس بار میں نے کہا کہ چلو ناشتے پر ملتے ہیں۔ میں اور میری ٹیم کے تقریباً آٹھ لوگوں نے اگلے دن ان کے ساتھ ناشتہ کیا۔‘
’مجھے کوئی اندازہ نہیں تھا کہ وہ کون ہیں اور وہ کیا کچھ کر چکے ہیں۔ میں نے ناشتے کے بعد انہیں بہت غور سے دیکھا، ان کے کیے گئے تمام کاموں کے بارے میں جان لیا، اور ہمیں احساس ہوا کہ ہفتوں میں نہیں بلکہ دنوں میں ہماری شادی ہو جائے گی۔‘
پرینیتی نے کہا کہ ’میں قسم کھاتی ہوں کہ میں راگھو سے ملی، اور پانچ منٹ کے اندر میں جان گئی کہ میں اس آدمی سے شادی کرنے جا رہی ہوں۔ میں یہ بھی نہیں جانتی تھی کہ آیا ان کی شادی ہوئی ہے، بچے ہیں، یا ان کی عمر کتنی ہے۔ وہ میرے سامنے ناشتہ کرنے بیٹھے تھے اور میں ان کو دیکھ رہی تھی اور خود سے کہہ رہی تھی کہ مجھے لگتا ہے کہ میں ان سے شادی کرنے جا رہی ہوں۔ یہ میرے اندر کی آواز تھی۔‘
پرینیتی اور راگھو کی شادی گذشتہ سال 24 ستمبر کو ہوئی تھی۔ جوڑے نے راجستھان کے ادے پور کے دی لیلا پیلس میں شادی کی۔ شادی میں پرینیتی کی خالہ اور پرینکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا نے شرکت کی۔ شادی میں دہلی کے وزیراعلٰی اروند کیجریوال، آدتیہ ٹھاکرے، پنجاب کے وزیراعلٰی بھگونت مان، منیش ملہوترا، ہربھجن سنگھ اور ثانیہ مرزا نے بھی شرکت کی۔ راگھو چڈھا ایک سیاست دان ہیں جو عام آدمی پارٹی سے وابستہ ہیں۔
پرینیتی چوپڑا حال ہی میں دلجیت دوسانجھ کے ساتھ فلم چمکیلا میں نظر آئیں ۔ فلم ’نیٹ فلکس‘ پر چل رہی ہے اور اسے ناقدین اور مداحوں کی جانب سے یکساں طور پر سراہا جا رہا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

برطانیہ: لندن میں تلوار کے حملے میں لڑکا ہلاک، پولیس افسران سمیت متعدد زخمی

Next Post

پارلیمانی انتخابات:سیاسی جماعتیں کشمیر کے کونے کونے تک پہنچ کر اپنے نقطہ نظر پیش کرتی ہیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
جموں و کشمیر میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں: صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پول

پارلیمانی انتخابات:سیاسی جماعتیں کشمیر کے کونے کونے تک پہنچ کر اپنے نقطہ نظر پیش کرتی ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan