• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۲۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

Online Editor by Online Editor
2024-11-08
in شوبز
A A
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان
FacebookTwitterWhatsappEmail

بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔
انڈیا ٹوڈے کے مطابق انڈیا کے شہر رائے پور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ممبئی کے باندرہ پولیس سٹیشن میں دھمکی آمیز کال کی اور 50 لاکھ انڈین روپے کا مطالبہ کیا۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور اس وقت رائے پور میں ایک تحقیقاتی ٹیم موجود ہے۔
پولیس کے مطابق فون کال کرنے والے مبینہ شخص کی شناخت فیضان خان کے نام سے ہوئی ہے جس کی لوکیشن ایک فعال فون نمبر کے ذریعے ٹریس کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے جب فیضان سے تفتیش کی تو انہوں نے بتایا کہ ’یہ کال میں نے نہیں کی، میں پیشے کے اعتبار سے وکیل ہوں اور میرا فون 2 نومبر کو چوری ہو گیا تھا۔‘
فیضان نے بتایا کہ ’انہوں نے فون چوری ہونے کی درخواست دائر کروا رکھی ہے، اسی دوران کسی نے ان کے فون کے ذریعے شاہ رخ خان کو دھمکی آمیز کال کی ہے۔‘
شاہ رخ خان کو گزشتہ اکتوبر میں بھی جان سے مارنے کی دھمکی ملی تھی۔ یہ واقعہ ان کی دو فلموں ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ کی کامیابی کے بعد پیش آیا تھا۔
اس واقعے کے بعد ممبئی پولیس نے 59 سالہ اداکار کو Y+ سیکیورٹی مہیا کی تھی جس کے تحت شاہ رخ خان کے ساتھ چھ مسلح اہلکار چوبیس گھنٹے موجود ہوتے ہیں۔
واضح رہے حال ہی میں بالی وڈ کے ایک اور سپر سٹار سلمان خان کو بھی بشنوئی گینگ سے دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں جس کے بعد کرناٹکا سے بھکارم جالرام نامی شخص کو گرفتار بھی کیا تھا۔
سلمان خان کو 30 اکتوبر کو ایک اور دھمکی موصول ہوئی تھی جس میں ان سے 2 کروڑ کے بھتے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
سلمان خان اپریل میں اس وقت خبروں میں آئے تھے جب مشتبہ بشنوئی گینگ کے شوٹرز نے باندرہ میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کی تھی، جس کے بعد ان کی سیکیورٹی میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

Next Post

ایوان کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی : سپیکر عبدالرحیم راتھر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
ایشوریہ رائے جن کے نام پر ایک خاص قسم کے نرگس کے پھول کا نام رکھا گیا

ایشوریہ رائے جن کے نام پر ایک خاص قسم کے نرگس کے پھول کا نام رکھا گیا

2024-11-01
Next Post
ایوان کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی : سپیکر عبدالرحیم راتھر

ایوان کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی : سپیکر عبدالرحیم راتھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan