• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

نیوزی لینڈ کے سنسر بورڈ نے ’دی کشمیر فائلز‘ کی ریلیز پر پابندی لگا دی

فلم کی ریلیز کے لئے نوزی لینڈ میں ہندوستانیوں کے ذریعہ ایک آن لائن عرضی کا عمل بھی شروع کیا گیا ہے

Online Editor by Online Editor
2022-03-18
in تازہ تریں, شوبز, عالمی خبریں
A A
نیوزی لینڈ کے سنسر بورڈ نے ’دی کشمیر فائلز‘ کی ریلیز پر پابندی لگا دی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 18 مارچ : فلم ‘دی کشمیر فائلز ‘ اور اس کے ہدایت کار وویک رنجن اگنی ہوتری فلم کی ریلیز سے پہلے ہی لوگوں میں بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ اگرچہ اس فلم کو شائقین کی بڑی تعداد نے سراہا ہے لیکن کچھ لوگوں میں ناراضگی بھی ہے۔ نیوزی لینڈ کے سنسر بورڈ کی جانب سے فلم کی ریلیز پر پابندی اس کے بارے میں لوگوں میں پائے جانے والے غصے کی تازہ مثال ہے۔
نیوزی لینڈ کے سنسر بورڈ نے فلم کے مواد کے بارے میں کچھ کمیونٹیز کی شکایت کے بعد اس کی ریلیز پر پابندی لگا دی ہے۔ فلم کو سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن (سی بی ایف سی) کی طرف سے ایک سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے، جس سے فلم کو 16 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ تاہم اب بورڈ اس سرٹیفیکیشن کا جائزہ لینا چاہتا ہے۔ فلمساز وویک رنجن اگنی ہوتری نے ایک ٹویٹ میں نیوزی لینڈ میں آباد ہندوستانیوں سے اپیل کی کہ وہ متحد ہو کر فلم کی ریلیز پر پابندی کے اقدام کے خلاف احتجاج کریں۔
انہوں نے ٹویٹ کیا، "اہم اور ضروری : کچھ فرقہ پرست گروپس نیوزی لینڈ کے سینسر پر پابندی لگانے کے لیے دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، ‘کشمیر فائلز ‘ تمام ہندوستانیوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ متحد ہو جائیں اور بنیاد پرستوں کے ذریعہ اپنائے جارہے اس جمہوری حکمت عملی کا انتہائی عاجزی کے ساتھ غیر جمہوری حکمت عملی کی مخالفت کریں اور اس فلم کو انسانیت اور انسانی حقوق کی خاطر جاری کریں۔‘‘
واضح رہے کہ فلم کی ریلیز کے لئے نوزی لینڈ میں ہندوستانیوں کے ذریعہ ایک آن لائن عرضی کا عمل بھی شروع کیا گیا ہے۔یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر داخلہ نے پولیس شہیدوں کے اہل خانہ کو تقرری خط سونپے

Next Post

ٹولپ گارڈن کھولنے کا اعلان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
Next Post

ٹولپ گارڈن کھولنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan