• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پلوامہ میں میراتھن دوڑ مقابلے کے دوران طالب علم کی موت واقع

Online Editor by Online Editor
2022-03-30
in تازہ تریں
A A
Dead body
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،30 مارچ:

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے راج پورہ علاقے میں بدھ کے روز ہالف میراٹھن دوڑ مقابلے کے دوران گیارہویں جماعت کے ایک طالب علم کی موت واقع ہوگئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کی ہدایات پر مختلف زونوں میں ہالف میراٹھن دوڑ مقابلوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بدھ کے روز شادی مرگ زون میں یہ دوڑ مقابلہ ہونے والا تھا جس کے لئے چار باقی زونوں کے ہر اسکول سے پانچ طالب علموں کو بلایا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ دوڑ مقابلے میں حصہ لینے کے لئے ہائر سیکنڈری اسکول راج پورہ نے بھی پانچ بچے بھیجے تھے اور آج صبح جب دوڑ شروع ہوئی تو ان میں سے ایک طالب علم چند میٹر دوڑنے کے بعد ہی بے ہوش ہو کر گر گیا۔
مذکورہ ذرائع نے کہا کہ بے ہوش ہونے والے طالب علم کو فوری طور پر پبلک ہیلتھ سینٹر راج پورہ پہنچایا گیا جہاں سے اس کو ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
متوفی طالب علم کی شناخت شہنواز احمد میر ولد غلام محمد میر ساکن چند پورہ راج پورہ کے بطور ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ متوفی طالب علم دل کے عارضے میں مبتلا تھا اور اس کی پہلے ہی تین جراحیاں کی گئی تھیں۔
طالب علم کے دوڑ میں سلیکٹ کرنے کے متعلق پوچھے جانے پرانہوں نے کہا کہ یہ والدین کی ذمہ داری تھی کہ وہ اس کے متعلق اساتذہ کو مطلع کرتے۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر کے زینہ کدل میں بھیانک آتشزدگی، کم از کم 8 دکانیں خاکستر

Next Post

بائیڈن کے بیٹے نے ماسکو کے میئر کی اہلیہ سے 35 لاکھ ڈالر لیے: ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا

این آئی اے نے جموں وکشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے

2024-12-13
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
Next Post
بائیڈن کے بیٹے نے ماسکو کے میئر کی اہلیہ سے 35 لاکھ ڈالر لیے: ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام

بائیڈن کے بیٹے نے ماسکو کے میئر کی اہلیہ سے 35 لاکھ ڈالر لیے: ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan