• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر میں بیساکھی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

Online Editor by Online Editor
2022-04-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر میں بیساکھی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،14 اپریل:

جموں وکشمیر میں جمعرات کے روز سکھ برادری نے بیساکھی کا تہوار انتہائی جوش و خروش اور مذہبی عزت و احترام سے منایا گیا۔
بیساکھی سکھ مذہب کا سب سے بڑا تہوار ہے جو ہر سال 13 اور14 اپریل کو خالصہ پنتھ کے قیام اور فصلوں کی کٹائی کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔
وادی کے اطراف و اکناف میں واقع گرداوروں میں جمعرات کی صبح سے ہی عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا۔اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب سری نگر میں کوہ ماراں کے دامن میں واقع سکھوں کے مشہور چھٹی پادشاہی گردوارہ میں منعقد ہوئی جہاں حضرت محبوب العالم شیخ حمزہ مخدومی (رح) کی زیارت گاہ اورشاریکا دیوی کا مندر نزدیک میں ہی واقع ہیں۔
اس گروارے میں عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد جن میں مرد و زن اور بچے اور عمر رسیدہ لوگ شامل تھے، نے حاضر ہو کر پوجا پاٹ کی۔
اس موقع پر عیقدت مندوں کے لئے ایک خاص لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔
یو این آئی ایک نمائندے گردوارے کا دورہ کرکے بتایا کہ گرد وارے پر تعینات رضا کار عقیدت مندوں کو ایک ایک کرکے اندر جانے کی اجازت دے رہے تھے۔
ایک عقیدت مند نے بتایا کہ امسال ہم بہت ہی اچھی طرح یہ تہوار منا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران کورونا کی وجہ سے ہم یہ تہوار اچھی طرح سے نہیں منا سکے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے امن و آشتی اور کورونا وبا کے مکمل خاتمے کے لئے دعائیں کیں

۔موصولہ اطلاعات کے مطابق صوبہ جموں میں بھی بیساکھی کا تہوار انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ہے۔موقعے کی مناسبت سے صوبے میں واقع گردواروں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جن میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

باغ گل لالہ میں سیاحوں کی ریکارڈ ساز آمد ریکارڈ

Next Post

بابا صاحب امبیڈکر کے یوم پیدائش پر مودی کا خراج عقیدت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بابا صاحب امبیڈکر کے یوم پیدائش پر مودی کا خراج عقیدت

بابا صاحب امبیڈکر کے یوم پیدائش پر مودی کا خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan