نئی دہلی، 14 اپریل:
وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا، “ڈاکٹربابا صاحب امبیڈکر کو ان کی یوم پیدائش پر میں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں انہوں نے ہندوستان کی ترقی میں زبردست تعاون دیاہے آج کا دن اس عزم کو دہرانے کا ہے کہ وہ ہمارے ملک کے لیے ان کے خواب کو پورا کرے گا۔ (یو این آئی)