• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سی بی آئی ٹیم نے ریجنل ٹرانسپورٹ آفس سری نگر میں چھاپہ ڈالا اہم کاغذات ضبط ، گرفتاریاں متوقع

Online Editor by Online Editor
2022-05-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سی بی آئی نے جموں ، ممبئی ، نئی دہلی اور بہار میں چھاپے مارے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،06 مئی :

سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی ) نے ریجنل ٹرانسپورٹ آفس سری نگر کے دفتر پر چھاپہ ڈالا جس دوران اہم کاغذات اور قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس سری نگر میں فراڈ ہونے کی مسلسل شکایتیں موصول ہونے کے بعد سی بی آئی کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے سری نگر میں قائم ٹرانسپورٹ آفس پر چھاپہ ڈالا
انہوں نے بتایا کہ نئی گاڑیوں اور باہری ریاستوں کی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بھاری پیمانے پر خرد برد کی شکایات موصول ہونے کے بعد سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن کی ٹیم نے ریجنل ٹرانسپورٹ دفتر پر چھاپہ مارا ۔
ذرائع نے بتایا کہ ٹرانسپورٹ آفس میں بڑے پیمانے پر خرد برد ہوا ہے اور اس جعلسازی میں بعض آفیسران کے نا م بھی سامنے آئے ہیں ۔
معلوم ہوا ہے کہ پچھلے کئی سالوں سے ریجنل ٹرانسپورٹ آفس سری نگر میں یہ فراڈ ہو رہا تھا اور اس میں کئی بڑے بااثر آفیسران کے نام بھی سی بی آئی کے سامنے آئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چونکہ سی بی آئی نے چھاپہ ماری کے دوران اہم کاغذات ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے لہذا آنے والے دنوں کے دوران مرکزی تفتیشی ایجنسی کی جانب سے گرفتاریاں بھی متوقع ہے۔
ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کے ایک سینئر عہدیدار نے چھاپہ ماری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جمعے اعلیٰ الصبح سی بی آئی ٹیم نے دفتر پر چھاپہ ڈالا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تفتیشی ٹیم نے کچھ کاغذات بھی ضبط کئے جبکہ آفیسران نے چھاپے کے دوران سی بی آئی ٹیم کے ساتھ بھر پور تعاون فراہم کیا ۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں میں تین مقامات پر چھاپہ ماری، قابل اعتراض مواد ضبط : پولیس

Next Post

جموں میں سڑک حادثہ، پنجاب کے تین افراد لقمہ اجل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں میں سڑک حادثہ، پنجاب کے تین افراد لقمہ اجل

جموں میں سڑک حادثہ، پنجاب کے تین افراد لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan