• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پی اے جی ڈی کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی کے متعلق لیفٹیننٹ گورنر سے ملے گی

Online Editor by Online Editor
2022-05-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پی اے جی ڈی کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی کے متعلق لیفٹیننٹ گورنر سے ملے گی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،14 مئی:
پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) نے کشمیری پنڈتوں کے تحفظ سے متعلق مطالبات کو لے کر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملنے کا فیصلہ لیا ہے۔الائنس نے یہ فیصلہ ہفتے کے روز ڈاکٹر فاروق عبداللہ ،جو الائنس کے صدر ہیں، کی یہاں گپکار میں واقع رہائش گاہ پر منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران لیا۔
اس میٹنگ میں الائنس کے جملہ اراکین نے شرکت کی اور یہ میٹنگ اس وقت منعقد ہوئی جب وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں دو روز قبل مشتبہ جنگجوؤں کے ہاتھوں ایک کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں و کشمیر میں احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے۔
میٹنگ کے اختتام پر الائنس کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے میڈیا کے نمائندں کو بتایا کہ الائنس کی قیادت نے راج بھون کی طرف رجوع کیا ہے اور ہم لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے مل کر کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے کے مطالبات کا معاملہ اٹھائیں گے۔
انہوں نے کہا: ’کشمیری پنڈتوں کا ایک گروپ ہمارے اراکین سے ملا اور ہمارے ساتھ سیکورٹی کی فراہمی کے متعلق معاملات پر بات کی اور بتایا کہ وہ کشمیر چھوڑیں گے‘۔ان کا کہنا تھا: ’ہم نے اس وفد سے کہا کہ کشمیر پنڈتوں کا بھی ہے اس کو چھوڑنا مسئلے کا حل نہیں ہے‘۔
مسٹر تاریگامی نے کہا کہ ہم نے راج بھون کی طرف رجوع کیا ہے اور ہم اس سلسلے میں لیفٹیننٹ گورنر سے ملیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم ان کے ساتھ پنڈتوں کے مسائل بشمول ان کو تحفظ فراہم کرنے مطالبات اٹھائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کل جو احتجاجی پنڈتوں پر لاٹھی چارج کیا گیا وہ حد درجہ افسوس ناک ہے
۔ترجمان نے کہا کہ یہاں بار بار لاٹھیوں کا استعمال کیا جا رہا ہے اس پر روک لگنی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری ہمیشہ سیاحوں کی عزت کرتے ہیں اور انہیں اپنے مہمان سمجھتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آپسی بھائی چارہ ہماری ثقافت ہے اور ہر کشمیری کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس روایت کو زندہ رکھے۔یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع رام بن میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی

Next Post

بی جے پی کا حالیہ ہلاکتوں کے خلاف سری نگر میں احتجاج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بی جے پی کا حالیہ ہلاکتوں کے خلاف سری نگر میں احتجاج

بی جے پی کا حالیہ ہلاکتوں کے خلاف سری نگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan