• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شوپیاں میں اپنی نوعیت کے منفرد کلاک ٹاور کی تعمیر مکمل

Online Editor by Online Editor
2022-05-24
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شوپیاں میں اپنی نوعیت کے منفرد کلاک ٹاور کی تعمیر مکمل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،24 مئی :

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے گول چوک میں کلاک ٹاور کی تعمیر لگ بھگ مکمل ہو چکی ہے۔یہ کلاک ٹاور جہاں طرز تعمیر کے لحاظ سے اپنی نوعیت کے منفرد ٹاور ہے وہیں یہ لوگوں کو صرف وقت ہی نہیں بلکہ کئی دوسری اہم معلومات بھی فراہم کرے گا۔
اسٹننٹ ایگزیکیٹوانجینئر آر اینڈ بی نیاز احمد ملک نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ اس ٹاور کی تعمیر کا نناوے فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ٹاور کا باقی مانندہ کام ایک ہفتے کے اندر اندر مکمل کیا جائے گا۔
میونسپل کونسل شوپیاں کے ذریعے تعمیر ہونے والے اس 52 فٹ اونچے ٹاور کا ڈیزائن رفیع ثاقب آرکیٹکٹس نے تیار کیا ہے اور اس کی تعمیر محکمہ آر اینڈ بی کی نگرانی میں ہو رہی ہے۔گول چوک، جس کو ایک تاریخی حیثیت حاصل ہے اور جو لوگوں کی آمد ورفت کا خاص مرکز ہے، میں تعمیر ہونے والا یہ ٹاور اپنی ساخت کے لحاظ سے جموں و کشمیر کا پہلا سہ کونی ٹاور ہے۔اس ٹاور کی اونچائی 52 فٹ ہے یہاں اتنی اونچائی کسی دوسرے ٹاور کی نہیں ہے اور اس کا ڈیزائن بھی منفرد ہے۔
متعلقہ حکام کے مطابق اس ٹاور میں کلاک کے علاوہ ایک بائیو میٹرکس بورڈ بھی نصب ہوگا جو ایک نوٹس بورڈ کا کام کرے گا اور مختلف محکمے اس پر ہی نوٹسز ڈالیں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ ٹاور درجہ حرارت، موسمی معلومات اور فضائی آلودگی کے متعلق بھی معلومات فراہم کرے گا۔
رفیع ثاقب آرکیٹکٹس نامی فرم کے مالک نجم الثاقب نے یو این آئی کو بتایا کہ اس کلاک ٹاور کا ڈیزائن اپنی نوعیت کا منفرد ڈزائن ہے جو روایتی سے زیادہ جدید بنیادوں پر استوار ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ جموں وکشمیر کا پہلا سہ کونی ٹاور ہے جس کا ہر چہرہ ایک راستے کے روبرو ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اس ٹاور کا تعمیری کام مکمل کیا ہے اور اس کو متعلقہ حکام کے سپرد کیا ہے۔
موصوف نے کہا کہ اس ٹاور میں وقت بتانے کے لئے صرف کلاک نہیں لگے گا بلکہ اس میں پولیوشن میٹر اور سرویلنس کیمرے بھی نصب ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ ضلع میں ایک مثالی تعمیر ہوگی جس سے اس جگہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ اس تعمیر کو ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا۔
نجم الثاقب کا مزید کہنا تھا کہ اس ٹاور کے کلاک کو چالو بھی کیا گیا ہے۔
میونسپل کونسل شوپیاں کے مطابق یہ ٹاور مانیٹرنگ کے علاوہ لوگوں کو موسم اور فضائی آلودگی کے بارے میں بھی جانکاری فراہم کرے گا۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان

Next Post

این وائی سی ملازمین کا سری نگر میں زبردست احتجاج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
این وائی سی ملازمین کا سری نگر میں زبردست احتجاج

این وائی سی ملازمین کا سری نگر میں زبردست احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan