• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

کشمیر میں ہندو اقلیتوں کے قتل کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

Online Editor by Online Editor
2022-06-02
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،02جون:
سپریم کورٹ سے کشمیر میں ہندو اقلیتوں کی "ٹارگٹ کلنگ” کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔دہلی کے وکیل ونیت جندل نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این۔ وی رمنا اور دیگر ججوں کو بدھ کے روز ایک ‘لیٹر پٹیشن ‘ بھیجی۔
اس عرضی میں کہا گیا ہے کہ آئے دن پرتشدد واقعات نے وادی میں رہنے والی اقلیتی ہندو برادری میں عدم تحفظ کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ انہوں نے حکومت کو کشمیر میں ہندو اقلیتوں کو فوری طور پر مناسب تحفظ فراہم کرنے اور کشمیر میں اقلیتی گروپوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ایک نظام کی تشکیل اور انتظامیہ کے لیے ایک خصوصی نمائندہ یونٹ قائم کرنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کیاہے۔
مسٹر جندل نے عدالت عظمیٰ سے ہندو اقلیتوں کے قتل کی اعلیٰ سطحی انکوائری کرنے اور ٹارگٹ کلنگ کے متاثرین کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے معاوضہ اور خاندان کے ایک رکن کو سرکاری ملازمت دینے کی ہدایت کی بھی اپیل کی۔
خط کی درخواست میں منگل کو کولگام میں اپنے اسکول میں رجنی بالا نامی خاتون ہندو ٹیچر کے قتل کا حوالہ دیا گیا ہے۔ انہوں نے مختلف واقعات کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں اس طرح کی ساتویں "ٹارگٹ کلنگ” ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ٹارگٹڈ حملوں میں تین پولیس اہلکار اور تین شہری دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سانبہ میں خاتون ٹیچر کی آخری رسومات ادا کی گئیں

Next Post

جموں کے رہائشی وسیم صادق جج تعینات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں کے رہائشی وسیم صادق جج تعینات

جموں کے رہائشی وسیم صادق جج تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan