• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کولگام بینک منیجر ہلاکت معاملہ :عمر عبداللہ ،محبوبہ مفتی اور سجاد غنی لون کی مذمت

Online Editor by Online Editor
2022-06-02
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کولگام بینک منیجر ہلاکت معاملہ :عمر عبداللہ ،محبوبہ مفتی اور سجاد غنی لون کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،2 جون :
جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبدللہ اور محبوبہ مفتی نے کولگام میں مشتبہ جنگجو کے ہاتھوں راجستھان کے بینک منیجر کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
انہوں نے مہلوک کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’وجے کمار کی ٹارگیٹ کلنگ کی خبر سن کر صدمہ ہوا‘۔
انہوں نے کہا: ’ایک حملے کی مذمت اور موت پر تعزیت کرنے کے سلسلے میں ٹویٹ کرنا اب ذہن کو بے حس کرنے والا معمول بن رہا ہے‘۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح سے خاندانوں کو تباہ ہوتے ہوئے دیکھنے سے دل چھلنی چھلنی ہو رہا ہے‘۔
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’وجے کمار، بینک منیجر جو کولگام میں کام کرتا تھا، کی آج ہونے والی ایک اور ٹارگیٹ کلنگ کی مذمت کرتی ہوں‘۔
انہوں نے مہلوک کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
دریں اثنا پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے بھی اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’ایک بار پھر ایک انتہائی المناک خبر آ رہی ہے کہ ایک بے قصور شہری جو کولگام کے ایک بینک میں منیجر تھا، کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے‘۔
ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ’ایسے وحشیانہ حرکات کی مذمت کرنے کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں خدا اہلخانہ کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دے‘۔

(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر سے امسال قریب چھ ہزار عازمین حج کا فریضہ انجام دیں گے: صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے  نیشنل وار میموریل پر گلہائے عقیدت پیش کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے  نیشنل وار میموریل پر گلہائے عقیدت پیش کی

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے  نیشنل وار میموریل پر گلہائے عقیدت پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan