• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وادی کشمیر میں مزید نیم فوجی کمپنیاں تعینات

Online Editor by Online Editor
2022-06-03
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی کے بیچ جموں روانہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،03جون:
مرکزی وزارت داخلہ نے سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے نیم فوجی دستوں کی بقیہ کمپنیوں کی تعیناتی میں مزید اضافہ کیا ہے اور ٹارگٹ کلنگ کی بڑتی وارداتوں کو روکنے کے لیے وادی کشمیر میں پولیس نظام کو مضبوط کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا، "شری امرناتھ جی کی سالانہ یاترا کے لیے مرکزی وزارت داخلہ کی طرف سے منظور کردہ نیم فوجی دستوں کی 350 اضافی کمپنیوں میں سے، 150 پہلے ہی جموں و کشمیر پہنچ چکی ہیں جبکہ 200 دیگر کو 10 اور 20 جون کے درمیان تعینات کیا جانا ہے”
ان کا مزید کہنا تھا کہ "ان کمپنیوں کی تعیناتی میں اب تیزی سے کام کیا جارہا ہے اور یہ 15 جون سے پہلے ہی وادی میں تعینات ہونگی۔ شری امرناتھ یاترا کے علاوہ نیم فوجی دستوں کی اضافی کمپنیوں کی تعیناتی سے انتظامیہ کو ٹارگٹ کلنگ پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔ ممکنہ طور پر کچھ کمپنیاں عسکریت پسندی کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کے لیے استعمال ہوں گی۔”
وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر انتظامیہ کو پولیس اسٹیشنوں اور پولیس چوکیوں پر پولیس اہلکاروں کی موجودگی کو بڑھانے کی بھی ہدایت دی ہے تاکہ عسکریت پسندوں پر نگرانی برقرار رکھنے کے لیے تلاشی مہم اور موثر گشت جاری رکھی جا سکے۔
ذرائع کا کہنا ہے: اطلاع ہے کہ وزارت داخلہ نے عسکریت پسندی سے لڑنے میں پولیس اسٹیشنوں اور پولیس چوکیوں کے جارحانہ کردار پر زور دیا ہے۔ وادی کشمیر میں عسکریت پسندی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے کچھ اور فیصلوں سے بھی جموں کشمیر انتظامیہ اور پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے۔ یہ میٹنگ جموں و کشمیر کے کولگام اور بڈگام اضلاع میں عسکریت پسندوں کی طرف سے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے تناظر میں ہوئی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Next Post

عامر ماگرے کی قبر کشائی، انتظامیہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
حید پورہ جھڑپ : عامر کی نعش لواحقین کے سپرد کی جائے/ عدالت عالیہ کی ہدایت

عامر ماگرے کی قبر کشائی، انتظامیہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan