• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۲۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ادھمپور سلاتھیہ چوک دھماکے میں ایک عسکریت پسند گرفتار

Online Editor by Online Editor
2022-06-04
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ادھمپور سلاتھیہ چوک دھماکے میں ایک عسکریت پسند گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،04جون:
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) ادھمپور میں ہوئے دھماکہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی قومی تفتیشی ایجنسی کی ایک ٹیم ادھمپور میں ہوئے دھماکے کی تحقیقات کے لئے جموں پہنچی اور جمعے کے روز جائے وقوع کا دورہ کیا، جس کے بعد ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد کو کئی چھاپوں کے بعد گرفتار کیا گیا کیوں کہ وہ آئی ای ڈی نصب کرنے کے بعد چھپ گیا تھا۔پولیس آج ایک پریس کانفرنس بھی کرنے والی ہے۔ پولیس ابھی مزید چھاپے مار رہی ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ کچھ اور عسکریت پسند اس سے وابستہ ہو سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ اُدھم پور کے سلاتھیہ چوک میں بدھ کے روز ہوئے دھماکے میں ایک شہری از جان جب کہ 15 دیگر زخمی ہوئے تھے۔ تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم سینئر افسران کے ہمراہ اُدھم پور پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق جمعے کی صبح کو ٹیم نے سلاتھیہ چوک اُدھم پور میں بلاسٹ سائٹ کا جائزہ لیا اور وہاں پر افسران کے ساتھ اس بارے میں جانکاری حاصل کی۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیم نے سٹیٹ انویسٹیگیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) کے سینئر افسران کے ساتھ بھی اس حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
اطلاعات کے مطابق این آئی اے ٹیم نے اُدھم پور کے مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی فوٹیج مانگی ہے تاکہ تحقیقاتی عمل کو آگے بڑھایا جاسکے۔ اُن کے مطابق دھماکے میں از جان ہوئے شہری کی اہلیہ کے ساتھ ساتھ دوسرے عین شاہدین کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) اور سٹیٹ انویسٹیگیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) اُدھم پور دھماکے کی تحقیقات میں جھٹ گئی ہے اور بہت جلد اس حوالے سے تفصیلات کو منظر عام پر لانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اُدھم پور اور اُس کے ملحقہ علاقوں میں سرگرم ملی ٹینٹ اعانت کاروں کی بھی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں تاکہ ملوثین کا پتہ لگا کر اُنہیں گرفتار کیا جاسکے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کم عمری میں بچوں کی شادی کا رجحان جموں و کشمیر میں نہ کے برابر

Next Post

امسال 52 افراد عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
امسال 52 افراد عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل

امسال 52 افراد عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan