• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین مسلح تصادم میں ایک جنگجو جاں بحق،آپریشن جاری

Online Editor by Online Editor
2022-06-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
امسال 52 افراد عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 7جون:
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے بادی مرگ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم آرائی میں ایک مقامی جنگجو مارا گیا جبکہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ شوپیاں انکاونٹر میں ایک جنگجو مارا گیا۔
آئی جی کشمیر وجے کمار نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ منگل کے روز سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد شوپیاں کے بادی مرگ علاقے کو محاصرے میں لے کر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا۔
انہوں نے بتایا کہ جونہی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مشتبہ مقام کی اورپیش قدمی شروع کی تو وہاں پر موجود جنگجووں نے حفاظتی عملے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔ان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران دو طرفہ گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔
انہوں نے بتایا کہ گولیوں کا تبادلہ تھم جانے کے بعد تصادم کی جگہ ایک ملی ٹینٹ کی لاش برآمد کی گئی جس کی بعد میں شناخت ندیم احمد راتھر عرف کامران ساکن کولگام کے بطور ہوئی ہے۔ آئی جی نے بتایا کہ مہلوک جنگجو حزب سے وابستہ اور وہ عام شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ ملی ٹینٹ مقامی نوجوانوں کو جنگجو صفوں میں شمولیت اختیار کرنے میں بھی پیش پیش رہتا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجستھان کے سبکدوش افسر کی پبلک سروس کمیشن چیئرمین کے بطور تقرری بلا جواز: نیشنل کانفرنس

Next Post

پولیس چیف نے بالہ تل اور دومیل می سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، باہمی تال میل بنائے رکھنے پر زور

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پولیس چیف نے بالہ تل اور دومیل می سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، باہمی تال میل بنائے رکھنے پر زور

پولیس چیف نے بالہ تل اور دومیل می سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، باہمی تال میل بنائے رکھنے پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan