• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پولیس چیف نے بالہ تل اور دومیل می سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، باہمی تال میل بنائے رکھنے پر زور

Online Editor by Online Editor
2022-06-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پولیس چیف نے بالہ تل اور دومیل می سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، باہمی تال میل بنائے رکھنے پر زور
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،07جون:
جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ اور انٹیلی جنس چیف نے بالہ تل اور دومیال کا دورہ کیا اور وہاں پر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔پولیس چیف نے سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان قریبی تال میل پر زور دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے انٹیلی جنس چیف آر آر سیوان کے ہمراہ بالہ تال اور دومیال کا دورہ کیا اور وہاں پر سیکورٹی کے حوالے سے کئے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہاکہ پولیس سربراہ کو سالانہ امر ناتھ جی یاترا کے سلسلے میں اْٹھائے جارہے اقدامات کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔پولیس چیف نے پولیس ، سیکورٹی فورسز اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں سے وابستہ افسران و اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ یاترا کے دوران باہمی تال میل کو بنائے رکھیں۔ سالانہ امر ناتھ جی یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے اور یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی خاطر تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی بھی تلقین کی گئی۔
انہوں نے متعلقہ افسران سے تاکید کہ وہ یاترا کے دوران قریبی تعلقات برقرار رکھیں تاکہ پر امن یاترا کو مکمل طورپر یقینی بنایا جاسکے۔دلباغ سنگھ نے افسران کو بتایا کہ یاترا کے دوران لوگوں کو دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے اس کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔
پولیس سربراہ نے مختلف اداروں کی جانب سے یاتریوں کی سہولیات کیلئے اٹھائے جارہے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ چنانچہ پولیس کے سینئر آفیسران نے پر امن یاترا کے حوالے سے کئے جارہے حفاظتی انتظامات اور ٹریفک کے حوالے سے مکمل جانکاری فراہم کی۔ بال تل سے پوتر گپھا تک یاترا راستے کی اپ گریڈیشن ، کنٹرول ایکسس گیٹس کی بہتری ، مسافر شیڈوں ، میڈیکل کیمپوں اور دیگر کیمپوں کے قیام ، لیبر رجسٹریشن ، مختلف مقامات پر ایمرجنسی اوپریشن سینٹروں کے قیام اور پانی ، بجلی ، رسوئی گیس ، راشن ، ادویات اور دیگر انتظامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
انہوں نے تمام سینئر افسروں کو ذاتی طور تمام اِنتظامات کا جائزہ لینے اور یاترا کے اَحسن اِنعقاد کے لئے باہمی تال میل سے کام کرنے کی ہدایت دی۔پولیس سربراہ نے بالہ تل اور دومیل میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کا بھی جائزہ لیا اور آفیسران کو ہدایت دی کہ یاترا روٹوں پر چوبیس گھنٹے سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی جای چاہئے۔اس موقع پر دلباغ سنگھ نے بالہ تل میں سینئر پولیس آفیسران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ پْر امن یاترا کو یقینی بنانے کی خاطرزمینی سطح پر اقدامات اْٹھانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے آفیسران کو بتایا کہ یاتریوں کو تمام تر سہولیات بہم رکھنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ یاترا کے دوران ’کویک رسپانس ٹیم ‘ کو چوبیس گھنٹے ہائی الرٹ پر رکھنے کی ضرورت ہے۔اس موقع پر ایس ایس پی گاندربل نکھل بورکر،ایس ڈی پی او کنگن یاسر قادری اور دوسرے آفیسران نے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کو سیکورٹی کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین مسلح تصادم میں ایک جنگجو جاں بحق،آپریشن جاری

Next Post

سمارٹ سٹی اور نئے پروجیکٹ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

سمارٹ سٹی اور نئے پروجیکٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan