• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

منوج سنہا نے سانبہ پہنچ کر مہلوک استانی کے اہل خانہ سے ملاقا ت کی

Online Editor by Online Editor
2022-06-08
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
منوج سنہا نے سانبہ پہنچ کر مہلوک استانی کے اہل خانہ سے ملاقا ت کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 8جون:

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بدھ کے روز جموں کے سانبہ ضلع پہنچے اور وہاں پر ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں قتل کی گئی خاتون استانی رجنی بالا کے اہل خانہ سے ملاقی ہوئے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے مہلوک استانی کے والدین و دیگر اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔اس موقع پر ضلع کے دیگر اعلیٰ عہدیداران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ایل جی منوج سنہا نے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ اُن کی ہر سطح پر مدد فراہم کی جائے گی۔اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رجنی بالا کے شوہر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر سبھی مانگوں کو پورا کرنے کا یقین دلایا ہے۔
بتادیں کہ 31مئی کے روز ضلع کولگام میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے رجنی بالا نامی ہندو خاتون استانی پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس وجہ سے اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی ۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سالانہ امر ناتھ یاترا : جموں صوبے میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ، کرایہ داروں کی تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت

Next Post

پاکستان میں وین حادثے میں 18 افراد ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

پاکستان میں وین حادثے میں 18 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan