• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

کسی شخص کی ذاتی رائے سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، وزارت خارجہ

Online Editor by Online Editor
2022-06-10
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
او آئی سی سے دہشت گردی میں ملوث کارکنان کی حوصلہ افزائی کرنے کی توقع نہیں: ہندوستان
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی،10جون:
نئی دہلی: پیغمبر اسلام پر قابل اعتراض تبصرے سے متعلق وزارت خارجہ نے جمعرات کو واضح کیا کہ قطر اور دیگر ممالک کو حکومت ہند کی رائے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم نے واضح طور پر کہا ہے کہ کسی کی ذاتی رائے حکومت ہند کی رائے نہیں ہے۔ اس معاملے میں شک کی کوئی گنجائش نہیں۔
ترجمان نے کہا کہ ہم نے ان ممالک کو بھی آگاہ کیا ہے کہ متعلقہ معاملے میں کارروائی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ قابل اعتراض تبصرے یا ٹویٹس کے ذمہ دار تھے ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے بھی ایران کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کے دوران پیدا ہونے والے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک میں سمجھتا ہوں یہ موضوع مذاکرات کے دوران سامنے نہیں آئے تھے۔
بھارت نے پاکستان میں ہندو اقلیتوں پر ہونے والے ظلم و ستم پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ کراچی میں جس طرح مندر میں توڑ پھوڑ کی گئی، ہم نے حکومت پاکستان کے سامنے اپنا احتجاج درج کرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہاں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے وہ یقینا ظلم کی مثال ہے۔
ترجمان سے سوال پوچھا گیا کہ دورہ پر آئے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کے ساتھ ملاقات کے دوران پیغمبر اسلام کے خلاف متنازعہ ریمارکس کی خبریں اٹھائی گئیں، جس کا ایران کے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔بھارت کے دورے پر آئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔
ایران کے وزیر خارجہ کا بھارت کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب مغربی ایشیا کے ممالک بی جے پی کے دو سابق عہدیداروں کی طرف سے پیغمبر اسلام کے بارے میں کئے گئے متنازعہ ریمارکس پر برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔ قطر، کویت سمیت کئی ممالک میں ان متنازع تبصروں کی مخالفت سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمارے ہائی کمیشنز نے اس حوالے سے باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔ کچھ ممالک میں اسٹورز سے بھارتی اشیاء ہٹائے جانے کی خبروں کے بارے میں سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم ان باتوں سے متفق نہیں، کچھ میڈیا رپورٹس ہیں لیکن اس پر یقین نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم صورتحال پر مسلسل نظر رکھیں گے، وہاں بھارتی کمیونٹی موجود ہے۔ بھارتی مفادات کا تحفظ کیا جارہا ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ بی جے پی نے اپنے قومی ترجمان نوپور شرما کو متنازعہ بیانات پر پارٹی سے معطل کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پارٹی قیادت نے دہلی یونٹ کے میڈیا سربراہ نوین کمار جندال کو بھی بی جے پی سے نکالنے دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے متنازعہ ریمارکس پر کئی خلیجی ممالک نے سخت اعتراضات درج کرائے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پیغمبر اسلامﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف سرینگر میں ہڑتال

Next Post

روپیہ ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
روپیہ ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گیا

روپیہ ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan