• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ اور فوج کے درمیان تال میل ضروری: راجناتھ

Online Editor by Online Editor
2022-06-13
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ اور فوج کے درمیان تال میل ضروری: راجناتھ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 13 جون:
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کے لیے سول انتظامیہ اور مسلح افواج کے درمیان تال میل اوراشتراک بہت ضروری ہے اور اس کے بغیر بحیثیت قوم خطرات اور چیلنجوں کا جواب دینا مشکل ہے۔پیر کو منصوری میں لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن میں 28 ویں مشترکہ سول ملٹری ٹریننگ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ حکومت پرانے نظریے کو پیچھے چھوڑ کر نئے ویژن سے اشتراک یعنی مل جل کر کام کرنے کی سمت میں بڑھ رہی ہے۔ نتیجتاً معاشرے کے ہر طبقے کو ترقی کے ثمرات مل رہے ہیں۔
ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی نے پرانے نقطہ نظر کو ہٹا کر ایک نئے وژن کے ساتھ کام کرنے پر زور دیا۔ وزیراعظم کا نقطہ نظر یہ ہے کہ اکیلے کام کرنے کی بجائے مل کر کام کریں۔ اب جس نئے انداز کے ساتھ ہم کام کر رہے ہیں، اس میں سماج کا ہر طبقہ ترقی کی طرف گامزن ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومی تحفظ کے معاملے میں اشتراک کی بات اور زیادہ ضروری ہو جاتی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کا تصور اب پہلے سے کہیں زیادہ وسیع ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام طورپر اسے فوجی حملوں سے اس کے تحفظ سے جوڑا جاتا ہے لیکن اب اس میں بہت سے سویلین پہلوؤں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ جنگ اور امن دو الگ الگ حالات نہیں ہیں۔ امن کے دوران بھی کئی محاذوں پر جنگیں ہوتی رہتی ہیں۔ ان کے درمیان کا حد فاصلبہت دھندلا ہوگیا ہے۔
مسٹر سنگھ نے کہا کہ اس وقت ہندوستان نہ صرف اپنے لیے فوجی سازوسامان بنا رہا ہے بلکہ دوسرے ممالک کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پیداوار میں بھی اضافہ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسی طرح گرے زون کے تنازع سے نمٹنے کے لیے اور قومی سلامتی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ہم اشتراککی طرف بھی بڑھ رہے ہیں۔ اسی پس منظر میں مشترکہ سول ملٹری پروگرام کی اہمیت کو سمجھا جا سکتا ہے۔ اپنے تجربات اور خدشات کا اشتراک کریں۔ ہم بحیثیت قوم خطرات اور چیلنجوں کا جواب دینے کے لیے مناسب تیاری کی توقع نہیں کر سکتے جب تک کہ ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کے لیےسول انتظامیہ اور مسلح افواج کےالگ الگ کام کرنے کے نظام کو توڑا نہیں جاتا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بدعنوانی کی حمایت کانگریس کا سیاسی کلچر : مختار عباس نقوی

Next Post

راہل کو تین گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد وقفہ ملا، ماں کی حالت جاننے کے لیے گنگا رام اسپتال پہنچے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
حکومت کشمیر میں امن وسکون قائم کرنے میں ناکام: راہل

راہل کو تین گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد وقفہ ملا، ماں کی حالت جاننے کے لیے گنگا رام اسپتال پہنچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan