• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۷, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ بینک ڈکیتی معاملہ: دو ملزمان گرفتار 1کروڑ 45لاکھ روپیہ کی رقم ضبط

Online Editor by Online Editor
2022-06-21
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کٹھوعہ میں ایک پرائیویٹ بینک سے لٹیروں نے ایک کروڑ روپیے اڑا لئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،21جون:

جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں پیر کے روز بینک ڈکیتی معاملے میں پولیس نے ایک سابق بینک ملازم سمیت دو افراد کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے 1.45کروڑ کی رقم برآمد کرکے ضبط کی۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو کٹھوعہ ضلع میں ایچ ڈی ایف سی بینک میں ڈکیتی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
انہوں نے بتایا کہ بینک ڈکیتی میں ملوث افراد کے گھر پر چھاپہ ماری کے دوران پولیس نے پانی کی ٹینک میں چھپائی گئی نقدی برآمد کی جبکہ دو ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا۔
انہوں نے مزید کہاکہ تیسرے ڈاکو کی گرفتاری کے لئے پولیس کی ایک ٹیم چندی گڑھ روانہ کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ کٹھوعہ ضلع کے ہٹلی موڑ میں نامعلوم بندوق برداروں نے رات کی تاریکی میں ایچ ڈی ایف سی بینک میں نقب لگا کر وہاں سے ایک کروڑ روپیہ کی رقم پر ہاتھ صاف کیا تھا۔
پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کرناہ کے معروف سیاسی کارکنان پیپلز کانفرنس میں شامل

Next Post

شیری بارہ مولہ میں بھیانک آتشزدگی، تین کارخانے اور پانچ دکانیں خاکستر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
شیری بارہ مولہ میں بھیانک آتشزدگی، تین کارخانے اور پانچ دکانیں خاکستر

شیری بارہ مولہ میں بھیانک آتشزدگی، تین کارخانے اور پانچ دکانیں خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan