• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پہلگام اور سم تھن ٹاپ میں پھنسے ہوئے 39 سیاحوں کو بچایا گیا، ایک سیاح اور ٹوریسٹ گائیڈ از جان

Online Editor by Online Editor
2022-06-22
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پہلگام اور سم تھن ٹاپ میں پھنسے ہوئے 39 سیاحوں کو بچایا گیا، ایک سیاح اور ٹوریسٹ گائیڈ از جان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،22جون :
جنوبی ضلع اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگام کے تارسر جھیل کی ٹریکنگ پر گئے 13سیاح اور تین ٹوریسٹ گائیڈ خراب موسم کے باعث وہاں پر پھنس کر رہ گئے جس دوران ایک سیاح اور مقامی ٹوریسٹ گائیڈ تارسر جھیل میں ڈوب گئے، خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دونوں کی موت واقع ہو ئی ہے۔
ادھر سم تھن ٹاپ میں بھاری برف باری میں پھنسے ہوئے 25 سیاحوں کو بھی ریسکو کیا گیا۔یو این آئی اردو کو سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شہرہ آفاق پہلگام کے تار سر جھیل کی ٹریکنگ پر 13سیاح اور تین ٹوریسٹ گائیڈ وہاں خراب موسم کے باعث پھنس کر رہ گئے۔انہوں نے بتایا کہ ایک ٹوریسٹ گائیڈ اور سیاح تار سر جھیل میں ڈوب جانے سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔اُن کے مطابق گرچہ دونوں کی تلاش شدو مد سے جاری ہے تاہم دونوں کی موت واقع ہونے کو بھی خارج از مکان قرار نہیں دیاجاسکتا ہے۔
تحصیلدار پہلگام ڈاکٹر محمد تحسین نے بتایا کہ تارسر جھیل میں سیاحوں کا ایک گروپ خراب موسم کے باعث پھنس جانے کی اطلاع ملتے ہی فوری طورپر ریسکو آپریشن شروع کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ٹیم نے تیرہ سیاحوں سمیت 15کو ریسکو کیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ مقامی ٹوریسٹ گائیڈ شکیل احمد ساکن گگن گیر گاندربل اور ڈاکٹر مہیش ساکن اُتر کھنڈ کو پانی کے تیز بہاو نے اپنے ساتھ بہا کر لیا اورخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دونوں از جان ہوئے ہیں۔
دریں اثنا سم تھن ٹاپ پر پھنسے ہوئے 25 سیاحوں کو بھی محفوظ جگہ منتقل کیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر اننت ناگ اور ایس ڈی ایم کوکر ناگ کی نگرامی میں پولیس اور محکمہ مال کی ٹیم نے سم تھن ٹاپ پر چھ گاڑیوں میں پھنسے ہوئے 25 سیاحوں کو محفوظ جگہ پہنچایا ۔
انہوں نے بتایا کہ بھاری برف باری کے باعث شاہراہ پوری طرح سے برف سے ڈھکی ہوئی تھی تاہم پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران نے اپنی جانوں کو جوکھم میں ڈال کر سیاحوں کو بچانے میں کامیابی حاصل کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 40 نئے مثبت معاملات درج

Next Post

پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس آئی سی یو میں داخل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس آئی سی یو میں داخل

پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس آئی سی یو میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan