• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

مکہ پہنچنے پر عازمین حج کا سعودی قہوے اور پھولوں سے استقبال

Online Editor by Online Editor
2022-06-23
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
مکہ پہنچنے پر عازمین حج کا سعودی قہوے اور پھولوں سے استقبال
FacebookTwitterWhatsappEmail

مکہ مکرمہ،23جون :
بیرون ملک سے عازمین حج کے قافلوں کی حجاز مقدس آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسرے ملکوں سے بیت اللہ کے دیدارکا شرف حاصل کرنے کے لیے آنے والے عازمین کا مملکت میں والہانہ استقبال کیا جا رہا ہے۔بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج جشن کی فضا میں سعودی عرب میں پہنچ رہے ہیں جہاں پھولوں، سعودی قہوے، زم زم، کھجوروں اور تحائف سے ان کا استقبال کیا جا رہا ہے۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ ،یورپ، امریکہ اور آسٹریلیا کے مسلمانوں کی طواف کمپنی کے مرکز نمبر 9 کے سربراہ نادر بن اسامہ پاشا نے بتایا کہ حجاج کرام کے لیے مکہ مکرمہ میں ان کی رہائش گاہوں پر آب زم زم کے ساتھ استقبالیہ پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب پہنچنے پرعازمین حج کی قہوے، کھجوروں، پھولوں اور مٹھائیوں سے تواضع کی جا رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ طواف کمپنیاں عازمین حج کو ان کی آمد سے لے کر وطن واپس رونگی تک مناسک حج کی ادائی میں آسانی اور سہولت کی بہترین خدمات فراہم کرتی ہیں۔ خادم حرمین شریفین کی طرف سے عازمین حج کے لیے دی جانے والی غیرمعمولی سہولیات ان کے علاوہ ہیں جو عازمین حج کے آرام وسکون، سلامتی اوران کی حفاظت کے پیش نظر دی گئی ہیں تاکہ عازمین اطمینان کے ساتھ مناسک حج ادا کرسکیں۔
حجاج کرام نے مقدس سرزمین پہنچنے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مہمان نوازی اور حسن استقبال ان کے لیے حیران کن نہیں ہے۔انہوں نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد ب سلمان کی طرف سے حج کی سرپرستی اور عازمین حج کے لیے گراں قدر خدمات اور سہولیات کی فراہمی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نئے ’وانجیہ بھون‘ اور ’نریات‘ پورٹل خود انحصار ہندوستان کی امنگوں کی نمائندگی کرتے ہیں: وزیر اعظم

Next Post

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی نیشنل کانفرنس کا اولین ایجنڈا : عمر عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی نیشنل کانفرنس کا اولین ایجنڈا : عمر عبداللہ

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی نیشنل کانفرنس کا اولین ایجنڈا : عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan