• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۷, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

30 جون سے طے شدہ 45روزہ اَمرناتھ جی یاترا کیلئے جموں وکشمیر میں فقید المثال اِنتظامات

Online Editor by Online Editor
2022-06-27
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
30 جون سے طے شدہ 45روزہ اَمرناتھ جی یاترا کیلئے جموں وکشمیر میں فقید المثال اِنتظامات
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر ،27جون:

دو برس کے وقفے کے بعد جموں وکشمیر حکومت کی بہترین اور فقید المثال انتظامات کے ساتھ منعقدہ ہونے والی 43 روزہ اَمرناتھ جی یاترا 30 جون کوشروع ہو رہی ہے ۔
حکومت یاتریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے پُر عزم ہے۔اِنتظامات میں گذشتہ برسوں کی نسبت بہتری لائی گئی ہے ۔ ٹریفک مینجمنٹ ، صحت ، مواصلات ، پانی کی صفائی سمیت تمام ضروری سہولیات موجود ہیں۔
جموں وکشمیر حکومت نے اَمرناتھ یاترا۔ 2022ءکے لئے آنے والے یاتریوں کو معیاری ہیلتھ کیئر فراہ کرنے کو اوّلین ترجیح دی ہے ۔ شری اَمرناتھ شرائین بورڈ ، محکمہ صحت ، سیکورٹری فورسز اور مختلف این جی او ز کے ذریعے یاتریوں کے لئے ایک مربوط ہیلتھ کیئر دستیاب کی گئی ہے۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے آنے والی اَمرناتھ یاترا کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے اہم مقامات پر کئے گئے مجموعی تیاریوں اور اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اَتھارٹی نیشنل، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز اور تمام متعلقہ سرکاری اور پرائیویٹ ایجنسیوں کے اشتراک سے سونہ مرگ سے امرناتھ گپھا تک بال بیس کیمپ میںایک موک ڈرل کا اِنعقاد کیا۔
اس برس یاترا میں یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے آر ایف آئی ڈیز کو لازمی بنایا گیا ہے تاکہ یاتریوں کو گپھا کے راستے میں ٹریک کر کے ان کی بروقت نگرانی کی جاسکے۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور چیئر پرسن شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ منوج سِنہا نے امرناتھ یاتریوں کی سہولیت کے لئے ایک آن لائن ہیلی کاپٹر بُکنگ پورٹل کا آغا ز کیا۔پہلی بار یاتری سری نگر سے پنچترنی تک آسانی سے سفر کرسکتے ہیں اور ایک ہی دِن میں پوتر یاتر امکمل کرسکتے ہیں ۔ایک سرکاری آفیسر نے بتایا کہ اِس بات کو یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تمام یاتریوں کو چوکیوں پر تیزی سے گزرنے کاموقعہ ملے اور کسی بھی یاتری کو بیس کیمپوں میں جاتے ہوئے 30منٹ سے زیادہ اِنتظار نہ کرنا پڑے۔
اُنہوں نے شری اَمرناتھ جی یاتریو ں کے لئے معیاری ہیلتھ کیئر کی خدمات کے لئے 70 بستروں پر مشتمل مکمل طور پر لیس ڈی آر ڈی او ہسپتال کا بھی افتتاح کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے بیس کیمپوں میں رہائش ، ہیلتھ کیئر ، مواصلاتی نیٹ ورک ، صفائی ستھرائی ، پانی کی فراہمی ، موسم کی پیش گوئی ، ایمرجنسی رسپانس ، فائر سیفٹی اور دیگر تمام بنیادی ضروریات کے بارے میں جائزہ میٹنگیں بھی کیں۔
ایک آفیسر نے بتایا کہ یاتریوں کے اونچائی پر آنے والے طبی مسائل کو پورا کرنے کے لئے مناسب تعداد میں آکسیجن سلنڈر ، میڈیکل بیڈ ،ایمرجنسی جواب دہندگان ، ڈاکٹروں اور نرسنگ عملے کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تعینات کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے کہا کہ سالانہ اَمرناتھ یاترا سے قبل تقریباً 100ایمبولینسوں اور 70 صحت سہولیات کو تیار رکھا گیا ہے جس میں 6 بیس ہسپتال ، طبی اِمدادی مراکز ، ایمرجنسی اِمدادی مراکز اور 26آکسیجن بوتھ کو ریڈ موڈ میں رکھا گیا ہے۔
اُنہوں نے کہا،” اِس کے علاوہ 11آن روٹ سہولیات اور 17 دیگر ہسپتال دستیاب ہیں جبکہ 100 کریٹکل اور بنیادی نگہداشت کی ایمبولینسیں بھی تیار موڈ میں رکھی گئی ہےں اور دونوں راستوں سے 100 سے زیادہ ایمبولینسیں دستیاب ہےں۔“اُنہوں نے مزید کہا کہ روٹ پر تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی رسپانس سسٹم ہوگا جس میں تمام اَفرادی قوت چوبیس گھنٹے دستیاب ہوگی ۔ اِس کے علاوہ چند واڑی اور بال تل میں دو وقف شدہ 70 بستروں والے ہسپتال بھی تیار ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر کے معطل آئی پی ایس افسر نے استعفیٰ دیا، سیاست میں شامل ہونے کا اشارہ

Next Post

یوم پیدائش 27 جون: آر ڈی برمن فلمی دنیا میں پنچم دا کے نام سے مشہور تھے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
یوم پیدائش 27 جون: آر ڈی برمن فلمی دنیا میں پنچم دا کے نام سے مشہور تھے

یوم پیدائش 27 جون: آر ڈی برمن فلمی دنیا میں پنچم دا کے نام سے مشہور تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan