• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی اور وزیر اعلیٰ بھی ہمارا ہی ہوگا : رویندر رینا

Online Editor by Online Editor
2022-06-27
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آنے والے اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا بی جے پی کا ہدف: رویندر رینہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،27جون :

جموں وکشمیر بھاجپا کے صدر روندر رینا کا کہنا ہے کہ چناو آج نہیں تو کل ضرور ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ بھاجپا چاہتی ہے کہ آج ہی انتخابات ہو کیونکہ ہم نے اپنی طرف سے پوری تیاری کی ہوئی ہے۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے اور یہاں پر الیکشن کے ذریعے ہی سرکار بنائی جاتی ہے۔اُن کے مطابق الیکشن آج نہیں تو کل ضرور ہونگے بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ کل کے بجائے آج ہی الیکشن ہو۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں وعدہ کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں حد بندی کا عمل مکمل ہونے کے بعد الیکشن ہونگے ۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ حد بندی کا معاملہ پورا ہونے کے بعد نئے ووٹر لسٹ ترتیب دئے جارہے ہیں جبکہ پولنگ بوتھوں کے حوالے سے بھی کام ہو رہا ہے اور جوں ہی یہ سب پایہ تکمیل کو پہنچے گا الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے باضابط طورپر چناو کا اعلان ہوگا۔

ایک سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی اور وزیرا علیٰ بھی بھاجپا کا ہی ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ہمیں پورا یقین ہے کہ بھاجپا اس بار پچاس سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔بھاجپا صدر نے بتایا کہ جہاں تک چناو کا تعلق ہے ہم پوری طرح سے تیار ہیں.

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

 امر ناتھ یاترا کیلئے اب تک تین لاکھ سے زائد یاتریوں نے اپنا اندراج کرایا

Next Post

کولگام تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
بانڈی پورہ تصادم :2 جنگجو ہلاک ، آپریشن ہنوز جاری : آئی جی کشمیر

کولگام تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan