• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

دہلی سے دبئی جانے والے مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Online Editor by Online Editor
2022-07-05
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
دہلی سے دبئی جانے والے مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 5 جولائی :
راجدھانی دہلی سے دبئی جانے والی اسپائس جیٹ ایئر لائن کے طیارے کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے آج پاکستان کے کراچی ایئرپورٹ پر اترنا پڑا۔ طیارے کے تمام مسافرین محفوظ ہیں۔
ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق فلائٹ نمبر ایس جی-11 کے ساتھ پروازکرنے والی بوئنگ B737 میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے۔ راستے میں طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث سگنل لائٹ چمکنے لگی جس کے بعد طیارے کا رخ کراچی کی طرف موڑ دیا گیا۔ طیارہ بحفاظت اتر گیا اور تمام مسافروں کو بحفاظت اتار کر مسافر خانے میں لے جایا گیا۔ کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کو ریفریشمنٹ پیش کی گئی۔
بعد میں، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن نے اطلاع دی کہ عملہ کے ارکان نے دیکھا کہ بائیں طرف کے ایندھن ٹینک میں غیر معمولی طور پر ایندھن ختم ہو رہا ہے۔ انہوں نے ایمرجنسی چیک لسٹ کے مطابق چیک کیا لیکن ایندھن کی سطح نیچے آتی رہی۔ اس پر پائلٹ نے کراچی میں ائیر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا اور کلیئرنس ملنے کے بعد طیارے کا رخ کراچی کی طرف موڑ دیا گیا۔ ہوائی جہاز کے اترنے کے بعد جانچ پڑتال میں بائیں بازو کے مین ٹینک سے ایندھن کے رسنے کے کوئی ابتدائی آثار نہیں ملے۔
کراچی ایئرپورٹ کے ترجمان کے مطابق ہندوستانی طیارے کے مسافر ٹرانزٹ لاؤنج میں ہیں اور ان کی مہمان نوازی کی جارہی ہے۔ انجینئرز طیارے کی جانچ کر رہے ہیں اور خاموں کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انجینئر کی منظوری کے بعد ہی طیارے کو ٹیک آف کی اجازت دی جائے گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نائب صدر کے انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری، ووٹنگ 6 اگست کو ہوگی

Next Post

کپوارہ میں ٹنگڈار- چوکی بل روڈ پر ٹریفک بند

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
کپوارہ میں ٹنگڈار- چوکی بل روڈ پر ٹریفک بند

کپوارہ میں ٹنگڈار- چوکی بل روڈ پر ٹریفک بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan