سرینگر،9جولائی:
جموں و کشمیر وقف بورڈ نے ہفتہ کو کہا کہ عیدگاہ سری نگر میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔جے کے وقف بورڈ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ آنے والے چند دنوں کے لئے موسم کی موسلادھار بارش کی پیشین گوئی ہے اور وقف کے لئے ضروری انتظامات کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
اوقاف نے یہ بھی کہا ہے کہ موسم کی خرابی کی صورت میں نماز عید کی باجماعت مرکزی جامع مسجد سری نگر میں مقررہ وقت پر ادا کی جائے گی اور وہاں پر تمام انتظامات ضروری ہیں اور ساتھ ہی ساتھ عازمین کی آسانی کے لیے بھیجموں و کشمیر وقف بورڈ نے ہفتہ کو کہا کہ عیدگاہ سری نگر میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی کیونکہ اس کی درخواست تاخیر سے موصول ہوئی تھی۔
جے کے وقف بورڈ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ آنے والے چند دنوں کے لئے موسم کی موسلادھار بارش کی پیشین گوئی ہے اور وقف کے لئے ضروری انتظامات کرنا ممکن نہیں ہوگا۔(سی این ایس )