• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

آج سے تمام سرکاری صحت مراکز پر بالغوں کیلئے مفت بوسٹر ڈوز

Online Editor by Online Editor
2022-07-15
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
آج سے تمام سرکاری صحت مراکز پر بالغوں کیلئے مفت بوسٹر ڈوز
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 15 جولائی:
ملک میں آج (جمعہ) سے 18 سال سے 59 سال کی عمر کے افراد کو مفت بوسٹر ڈوز ملے گی۔ اگلے 75 دنوں تک تمام لوگوں کی ویکسینیشن کے لیے مہم چلائی جا رہی ہے۔ بالغ افراد تمام سرکاری حفاظتی ٹیکوں کے مراکز میں جا کر حفاظتی ویکسین حاصل کر سکیں گے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو پہلے ہی مفت بوسٹر ڈوز لگائی جارہی ہے۔
قبل ازیں جمعرات کو مرکزی صحت سکریٹری راجیش بھوشن نے تمام ریاستوں کے سکریٹریوں کے ساتھ اس مہم کے آغاز کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس میٹنگ میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام صوبوں پر زور دیا گیا کہ وہ کورونا کے خلاف اس جنگ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بوسٹر ڈوز دیں۔ کم ٹیکہ لگانے والی ریاستوں کو بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مذہبی مقامات پر خصوصی کیمپ منعقد کریں اور بوسٹر ڈوز دینے کا انتظام کریں۔ اس مہم کے تحت مرکزی وزیر بھوپیندر یادو جمعہ کو وزارت محنت میں ایک خصوصی کیمپ شروع کرنے جا رہے ہیں۔
75 دن تک جاری رہے گی مہم : یہ سہولت 18 سے 59 سال کی عمر کے لوگوں کے لیے سرکاری مراکز پر دستیاب کرائی گئی ہے۔ ملک میں کورونا انفیکشن کو روکنے کے لیے بوسٹر ڈوز میں تیزی لانے کے مقصد سے مرکزی حکومت نے آزادی کے امرت مہوتسو کے طور پر 75 دنوں تک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں معمر شخص ہلاک

Next Post

ڈونالڈ ٹرمپ کی پہلی بیوی ایوانا کا 73 سال کی عمر میں انتقال

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ڈونالڈ ٹرمپ کی پہلی بیوی ایوانا کا 73 سال کی عمر میں انتقال

ڈونالڈ ٹرمپ کی پہلی بیوی ایوانا کا 73 سال کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan