• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

حکومت کروڑوں خاندانوں کی امیدوں پر پانی پھیر رہی ہے: راہل گاندھی

Online Editor by Online Editor
2022-07-17
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
حکومت کشمیر میں امن وسکون قائم کرنے میں ناکام: راہل
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 17 جولائی:
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نوجوانوں کو بے روزگار کر کے کروڑوں خاندانوں کی امیدوں کو ختم کر رہی ہے اور ملک کے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ "سوال مت پوچھیں، اپنی آواز بلند نہ کریں، پرامن احتجاج نہ کریں، نیو انڈیا میں حقوق مانگنے پر آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ یہ آمرانہ حکومت نوجوانوں کو بے روزگار بنا کر ملک کے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے اور کروڑوں خاندانوں کی امیدوں کو توڑ رہی ہے۔”اس کے ساتھ انہوں نے ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے جس میں پیرا ملٹری فورس میں ملازمت کے لیے 2018 میں امتحان پاس کرنے والے امیدواروں نے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے 46ویں دن ناگپور سے آگرہ تک مارچ کیا جہاں انہیں چار بسوں میں ٹھونس کر مختلف ضلعوں میں چھوڑاگیا۔
انہوں نے اتر پردیش حکومت کے اس اقدام کو نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت آمریت پر اتر آئی ہے اور وہ ملک کے مستقبل سے بھی کھیل رہی ہے۔ یہ انصاف کا مطالبہ کرنے والے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی ہے اور حکومت بتائے کہ ان امیدواروں کا جرم کیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ڈرون کی نقل و حمل، علاقے میں تلاشی آپریشن

Next Post

پلوامہ میں جنگجووں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ، ایک سی آر پی ایف جوان ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اننت ناگ میں سی آر پی ایف نے رائفل چھیننے کی کوشش کو ناکام بنا دیا

پلوامہ میں جنگجووں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ، ایک سی آر پی ایف جوان ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan