• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

خوفناک معاشی بحران میں گھرے سری لنکا میں ایک بار پھر ایمرجنسی نافذ

Online Editor by Online Editor
2022-07-18
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
خوفناک معاشی بحران میں گھرے سری لنکا میں ایک بار پھر ایمرجنسی نافذ
FacebookTwitterWhatsappEmail

کولمبو،18 جولائی:
خوفناک معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں آج (پیر) سے ہنگامی حالت دوبارہ نافذ کر دی گئی ہے۔ نگراں صدر رانل وکرم سنگھے نے یہ حکم جاری کیا ہے۔
آرڈر میں کہا گیا ہے کہ معاشی بحران کے پیش نظر امن و امان اور اشیائے ضروریہ کی ہموار فراہمی کے لیے 18 جولائی سے ایمرجنسی نافذ کی جا رہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل 13 جولائی کو سری لنکا میں اس وقت کے صدر گوٹابایا راجا پکشے کے خلاف بڑے پیمانے پر ہنگامہ آرائی اور عوامی غم و غصے کی وجہ سے ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی تھی۔گوٹابایا راجا پکشے کے سری لنکا سے فرار ہونے کے بعد وکرم سنگھے کو نگراں صدر بنایا گیا ہے۔ اس کے بعد ایمرجنسی اٹھا لی گئی تھی۔ اب ایک ہفتے میں دوسری بار ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔
سری لنکا گذشتہ چھ ماہ سے غربت کا شکار ہے۔ سرکاری خزانہ خالی ہے۔ اشیائے ضروریہ اور ایندھن کی شدید قلت ہے۔ پچھلی راجا پکشے حکومت پر بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے لوگ کئی بار سڑکوں پر نکل چکے ہیں۔ گزشتہ ہفتے عوام نے راشٹرپتی بھون پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس کے بعدوہ راتوں رات فرار ہو گئے۔ پہلے مالدیپ گئے اور وہاں سے سنگاپور پہنچے۔
سری لنکا میں ایمرجنسی کی ایک طویل تاریخ ہے۔ 1948 میں انگریزوں سے آزادی کے بعد اور اس سے پہلے بھی کئی بار یہاں کے لوگ ایمرجنسی کا خمیازہ بھگت چکے ہیں۔ سب سے پہلے 1958 میں سنہالی زبان کو واحد زبان کے طور پر اپنانے کے خلاف احتجاج میں حالات خراب ہونے پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ سری لنکا میں 1983 سے 2011 تک طویل ترین ہنگامی حالت رہی۔ سری لنکا کے تملوں اور سنہالیوں کی تحریک کی وجہ سے تقریباً 28 سال تک ایمرجنسی نافذ رہی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

امریکہ کے مال میں فائرنگ، مسلح شخص سمیت چار افراد ہلاک

Next Post

پلوامہ میں جان بحق ہو نے والے اے ایس آئی کی میت پر گلباری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
پلوامہ میں جان بحق ہو نے والے اے ایس آئی کی میت پر گلباری

پلوامہ میں جان بحق ہو نے والے اے ایس آئی کی میت پر گلباری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan