• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

دروپدی مرمو بھارت کی 15ویں صدر بنیں، سی جے آئی نے دلایا حلف

Online Editor by Online Editor
2022-07-25
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
دروپدی مرمو بھارت کی 15ویں صدر بنیں، سی جے آئی نے دلایا حلف
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی،25جولائی:
دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں ملک کی 15ویں صدر کے طور پر حلف لیا۔ اس موقع پر سابق صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی سینئر لیڈر اور مشہور شخصیات موجود تھیں۔ چیف جسٹس این وی رمنا نے انہیں حلف دلایا۔ اس موقع پر ان کے اعزاز میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ منتخب صدر دروپدی مرمو حلف لینے سے پہلے اپنی رہائش گاہ سے راج گھاٹ پہنچی اور یہاں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
حلف برداری کی تقریب صبح تقریباً 10.15 بجے پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں منعقد ہوئی۔ مرمو ملک کی 15ویں اور پہلی قبائلی صدر بن گئیں۔ وہیں آزادی کے 75ویں سال میں دروپدی مرمو ملک کی دوسری خاتون صدر بن گئی ہیں۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے حلف لینے کے بعد کہا، "آپ کی وابستگی، اعتماد اور آپ کی حمایت میرے لیے اس نئی ذمہ داری کو نبھانے میں میری سب سے بڑی طاقت ہوگی۔ ملک نے مجھے ایسے اہم دور میں صدر منتخب کیا ہے جب ہم اپنی آزادی کا امرت کا تہوار منا رہے ہیں۔ آج سے چند روز بعد ملک اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر لے گا۔
انہوں نے کہا، "’’میں بھارت کے اعلیٰ ترین آئینی عہدے کے لیے منتخب ہونے پر تمام اراکین پارلیمنٹ اور قانون ساز اسمبلی کے تمام اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔ آپ کا ووٹ ملک کے کروڑوں شہریوں کے اعتماد کا اظہار ہے۔”‘‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

افسانچے

Next Post

’مجھے کہا گیا سیف سے شادی نہ کرو، کیریئر ختم ہو جائے گا‘

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
’مجھے کہا گیا سیف سے شادی نہ کرو، کیریئر ختم ہو جائے گا‘

’مجھے کہا گیا سیف سے شادی نہ کرو، کیریئر ختم ہو جائے گا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan