• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

سی پی ای سی میں تیسرے فریق کی شمولیت غیر قانونی اور ناقابل قبول: ہندستان

Online Editor by Online Editor
2022-07-26
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
او آئی سی سے دہشت گردی میں ملوث کارکنان کی حوصلہ افزائی کرنے کی توقع نہیں: ہندوستان
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 26 جولائی :
ہندوستان نے منگل کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) میں تیسرے ملک کو شامل کرنے کی چین پاکستان مشترکہ تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ ہندوستانی علاقے میں ہے جسے پاکستان نے غیر قانونی طور پر قبضہ کر رکھا ہے۔ اور ایسی سرگرمیاںفطری طور پر غیر قانونی اور ناقابل قبول ہیں۔سی پی ای سی چینی حکومت کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا 60 بلین ڈالر کا فلیگ شپ منصوبہ ہے جسے صدرشی جنپنگ نے فروغ دیا ہے اور یہ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) سے گزرتا ہے۔ جسے ہندستان یکسر مسترد کرتا ہے۔ سی پی ای سی منصوبوں میں تیسرے ملک کی شرکت سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے، وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچینے کہاکہ ہم نے نام نہادسی پی ای سی منصوبوں میں مجوزہ تیسرے ملک کی شرکت کی حوصلہ افزائی کے بارے میں رپورٹس دیکھی ہیں۔ کسی تیسرے ملک کی طرف سے ایسی کوئی بھی کارروائی براہ راست ہندوستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرتی ہے۔ جو ہمیں منظور نہیں۔ مسٹر باگچی نے کہا کہ ہندوستان نے مسلسل نام نہاد سی پی ای سی کے منصوبوں کی مخالفت کی ہے جو ہندوستانی علاقے میں ہیں۔ یہ منصوبہ ہندستانی علاقے میں ہے جس پر پاکستان نے زبردستی قبضہ کر رکھا ہے۔ ایسی سرگرمیاں فطری طور پر غیر قانونی، اور ناقابل قبول ہیں اور ہندستان اس کی مخالفت کرتا رہے گا۔
وزارت خارجہ کا یہ بیان ان اطلاعات کے درمیان آیا ہے کہ پاکستان اور چین پی او کے میں اپنے اربوں ڈالر کے منصوبے میں شامل ہونے کے لیے "دلچسپی رکھنے والے” تیسرے ممالک کا خیرمقدم کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وازوان نے لداخ اورکشمیر کو دوبارہ ملایا

Next Post

کرگل وجے دیوس :سری نگر میں قائم فوج کی چنار کور نے کرگل وجے دیوس منایا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کرگل وجے دیوس :سری نگر میں قائم فوج کی چنار کور نے کرگل وجے دیوس منایا

کرگل وجے دیوس :سری نگر میں قائم فوج کی چنار کور نے کرگل وجے دیوس منایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan