• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

Online Editor by Online Editor
2022-07-27
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں برف باراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،27 جولائی:
جموں و کشمیر میں رواں ماہ تقریباً ہر روز بارش ہوتی رہتی ہے۔ مسلسل بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں کے کسانوں کی پریشانی بھی بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس ہفتے ایلو الرٹ جاری ہے۔ اس دوران وقفے وقفے سے بارش ہوگی۔ اور پورا ہفتے مطلع ابر آلود رہے گا۔
دریں اثنا، ڈی سی رامبن نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر شالگڈی علاقے پوگل علاقے میں شدید بارش کی وجہ سے آئے سیلاب کی ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ پوگل کے علاقے شالگڈی میں صبح ہونے والی شدید بارش سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔سیلاب کی وجہ سے کسی بھی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ فی الحال پوگل-مالیگام سڑک کو بند کردیا گیا ہے۔ رواں ہفتے ہونے والی بارشوں کے بعد دریائے چناب، توی اور دیگر آبی ذرائع کے پانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
گزشتہ پانچ دنوں سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔کہی جگہوں پر موسلادھار بارشیں ہو رہی ہیں۔ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں میں 46.5 ملی میٹر، بانہال میں 11.7، بٹوت میں 29.0 ملی میٹر، کٹرہ میں 2.2 ملی میٹر، بھدرواہ میں 16.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ سری نگر میں 1.3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
اس دوران جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.0 ڈگری سیلسیس ،اور کم سے کم درجہ حرارت 25.8 ڈگری سیلسیس رہا۔ جموں ڈویژن کے دیگر شہروں میں درجہ حرارت اس سے کم رہا۔ سری نگر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.2، کم سے کم درجہ حرارت 21.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عالیہ بھٹ نے’راکی اور رانی کی محبت کی کہا نی‘ کی شوٹنگ مکمل کر لی

Next Post

نیرج چوپڑا نے کامن ویلتھ گیمز سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
نیرج چوپڑا نے کامن ویلتھ گیمز سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا

نیرج چوپڑا نے کامن ویلتھ گیمز سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan