• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بند ہوئی جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک بحال

Online Editor by Online Editor
2022-07-28
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بند ہوئی جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک بحال
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں 28 جولائی :
جموں پونچھ شاہراہ پر شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے بند رہنے کے بعد ایک بار پھر ٹریفک بحال ہو گئی ہے۔ دریں اثنا، پونچھ ضلع میں کئی دیگر سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔ڈپٹی ایس پی ٹریفک پونچھ-راجوری آفتاب بخاری نے بتایا کہ کلائی پوائنٹ پر آج صبح لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جموں پونچھ ہائی وے پر ٹریفک معطل ہوگئی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد مزدور اور مشینری راستے کو صاف کرنے میں مصروف ہو گئے اور جیسے ہی راستہ صاف ہوا ٹریفک بحال کر دی گئی۔انہوں نے کہا کہ ضلع میں شدید بارشوں سے متاثرہ دیگر سڑکوں پر بھی ٹریفک بحال کی جا رہی ہے۔
دریں اثناء راجوری پونچھ اضلاع کو کشمیر کے شوپیاں سے ملانے والی مغل روڈ پر بھی ٹریفک بحال کر دی گئی ہے۔ ضلع انتظامیہ پونچھ نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔دریں اثناء، مقامی اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو اسکولوں کو ایک دن کے لیے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ تاہم اساتذہ کو اداروں میں موجود رہنے کو کہا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سونیا گاندھی کو صدر کی توہین پر ملک سے معافی مانگنی چاہئے: سیتا رمن

Next Post

برتھ ڈے اسپیشل 29 جولائی: زندگی میں کئی اتار چڑھاو کے بعد بھی سنجو بابا کی شہرت کم نہیں ہوئی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
برتھ ڈے اسپیشل 29 جولائی: زندگی میں کئی اتار چڑھاو کے بعد بھی سنجو بابا کی شہرت کم نہیں ہوئی

برتھ ڈے اسپیشل 29 جولائی: زندگی میں کئی اتار چڑھاو کے بعد بھی سنجو بابا کی شہرت کم نہیں ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan