• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

’لال سنگھ چڈھا‘ کے بعد اب’رکشا بندھن‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

Online Editor by Online Editor
2022-08-03
in تازہ تریں, شوبز
A A
’لال سنگھ چڈھا‘ کے بعد اب’رکشا بندھن‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
عامر خان کی ’ لال سنگھ چڈھا ‘ کے بعد اب سوشل میڈیا پر اکشے کمار کی فلم ’ رکشا بندھن ‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ دراصل اس وقت سوشل میڈیا پر اکشے کمار کے کچھ پرانے انٹرویوز میں دیے گئے ان کے بیانات وائرل ہو رہے ہیں۔ ان بیانات میں اکشے کمار نے ہندوتوا پر بات کی ہے۔ مندر کا مطلب بتاتے ہوئے اکشے کمار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ” مجھے کسی نے سمجھایا تھا کہ اس کا مطلب ہے ، من اندر یعنی من کے اندر۔ بھگوان ہمارے اندر ہے۔ ہمیں کہیں جانے کی ضرورت نہیں، ہمیں یہ پوچھنے کی ضرورت نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔ ساتھ ہی اکشے کمار نے اپنے ایک بیان میں شیولنگ کو دودھ چڑھانے کی روایت پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔ کہتے ہیں شیولنگ پر دودھ چڑھا کر ضائع کرنے کی کیا ضرورت ہے ، سارا دودھ بہہ جانے سے ضائع ہو جاتا ہے۔ اگر ہم یہ دودھ کسی غریب کو دے دیں تو اس کا صحیح استعمال ہو گا۔ یہی ضروری ہے۔
اکشے کمار کے ایسے کئی بیانات سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ اکشے کمار کے ان بیانات کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا غصہ پھوٹ پڑا ہے اور وہ اکشے کمار کو منافق قرار دے رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ برائے مہربانی فلم دیکھ کر پیسہ ضائع نہ کریں بلکہ غریبوں کو عطیہ کریں۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اس طرح کے کئی ردعمل سامنے آ رہے ہیں اور اکشے کمار کی آنے والی فلم’ رکشا بندھن ‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔غور طلب ہے کہ بھائی بہن کے رشتے پر مبنی فلم رکشا بندھن میں اکشے اور بھومی کے علاوہ سہجمیت کور ، دیپیکا کھنہ ، سعدیہ خطیب اور اسمرتی شری کانت بھی اہم کردار میں ہوں گی۔ رپورٹس کے مطابق یہ چاروں فلم میں اکشے کی بہن کے کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ ایک کامیڈی ڈرامہ فلم ہوگی۔ اکشے کمار نے فلم ’ رکشا بندھن ‘اپنی بہن الکا ہیرانندنی کو وقف کر دی ہے۔ فلم کو اکشے کمار کی بہن الکا ہیرانندانی فلمساز آنند ایل رائے کے ساتھ مل کر پروڈیوس کررہی ہیں۔ فلم کو ہمانشو شرما نے لکھا ہے۔ ہدایت کار آنند ایل رائے ہیں۔ فلم 11 اگست کو سینما گھروں کی زینت بننے جا رہی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مودی حکومت کی آمریت سے ڈرنے نہیں، لڑنے کی ضرورت ہے: راہل گاندھی

Next Post

خستہ حال سڑکوں کی تعمیر و مرمت کرائی جائے: غلام حسن میر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
کنزر میں ژالہ باری متاثرین کو معاوضہ دیاجائے:غلام حسن میر

خستہ حال سڑکوں کی تعمیر و مرمت کرائی جائے: غلام حسن میر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan