• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں یوم عاشورہ پر عزادداری کے بڑے جلوس برآمد

آبی گزر سرینگر کے علاقے کو چھوڑ کرکسی بھی علاقے میں جلوس پر پابندی نہیں تھی

Online Editor by Online Editor
2022-08-09
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں یوم عاشورہ پر عزادداری کے بڑے جلوس برآمد
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر09اگست:
جموں کشمیر میںمنگل کے روز یوم عاشورہ کی مناسبت سے وادی بھر میںذوالجناح اور علم شریف کی تقریبات کا انعقاد کیا گیاجس دوران جگہ جگہ پر عزاداری کے جلوس نکالے گئے تھے جن میںشعیہ برادری کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے جبکہ اس دوران جموں کشمیر کے اطراف و اکناف کے شعیہ آبادی والے علاقوں میں میں ذوالجناح اور علم شریف کے جلوس نکالے گئے۔انتظامیہ نے اب کی بار سرینگر کے آبی گزر کو چھوڑ کر پوری وادی میں جلوس نکالنے کی جازات دی تھی ۔
اطلاعات کے مطابق ذوالجناح کے سب سے بڑے جلوس جڈی بل سرینگر اور بڈگام،بارہمولہ اور ترال کے ساتھ جموں میں میں نکالے گئے ہیں جہاں علم شریف کے جلوسوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہوکر مرثیہ خوانی کریں رہے تھے۔یوم عاشورا کے مرکزی ماتمی جلوس کو چھوڑ کر اتوار کو وادی کے تمام شیعہ آبادی والے علاقوں سے درجنوں چھوٹے بڑے ماتمی جلوس برآمد ہوئے جن میں عزاداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نامہ نگار کے مطابق وادی کے دوسرے حصوں کے ساتھ ساتھ بارہمولہ ضلع کے دلنہ میں عاشورہ کا ماتمی جلوس انجمنِ حٓسینی دلنہ کے زیرِ اہتمام امام باڑہ قدیم سے برآمد ہوا اور اندرونی گلیوں سے ہوتے ہوئے بارگاہِ زینبیہ پہنچا جہاں تعزیہ شریف برآمد ہوا جس میں عزاداروں عقیدتمندوں اور عاشقان اہلبیت نے شرکت کی جس دوران علم شریف بھی برآمد کئے گئے۔عزاداری کے اس جلوس سے قبل امام باڑہ قدیم میں مرثیہ خوانی کی گئی جس میں ذاکرین نے فلسفہ شہادت امام حسین پر روشنی ڈالی اور کربلا کے شہیدوں کی عظیم قربانی کو یاد کیا گیا۔اس دوران جلوس عزا میں عزاداروں نے نوحہ خوانی کی جس میں نوجوانوں بزرگوں اور بچوں نے شرکت کرکے اپنی والہانہ عقیدت کا اظہار کیا جس کے بعد عزاداری کا یہ جلوس واپس امام باڑہ قدیم کے احاطے میں آرامن طور اختتام پذیر ہوا۔
اسطرح کی تقریبات کے حوالے سے دیگر ضلع صدر مقامات سے موصول ہوئے ہیں ادھر جنوبی کشمیر کے پنیر جاگیت ترال میں بھی ماتم عزاداری کا جلوس نکالا گیا ہے جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔۔تاہم ضلع انتظامیہ سرینگر نے پہلے ہی اس بات کی وضاحت کی تھی کہ امسال بھی سابقہ برسوں کی طرح آبی گذر سے جڈی بل تک روایتی جلوس نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 8ویں محرم الحرام کے موقعہ پر بھی گوروبازار سے بچھوارہ ڈلگیٹ تک روایتی جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی اور شہر کے 8پولیس تھانوں کے حدود میں بندشیں عائد کی گئیں، حتیٰ کہ لالچوک سمیت کئی مزید علاقوں میں فوبائل انٹر نیٹ سروس بھی معطل کی گئی۔
منگل کو آبی گذر اور اسکے گردونواح میں بندشیں عائد رتھی ہے حکام نے بتایا کہ آبی گذر کے علاوہ شہر کے کسی اور جگہ پر بندشیں عائد نہیں تھی اور بٹہ کدل لالبازار سے جڈی بل تک سب سے بڑے جلوس کیلئے انتظامات کو کئے تھے ہے حکام کا کہنا ہے کہ امن و قانون برقرار رکھنے کے لئے شعیہ فرقے سے تعاون طلب کرلیا گیاتھا۔ قابل ذکر ہے کہ تاریخی لال چوک کے آبی گذر سے برآمد ہونے والے یوم عاشورہ کے مرکزی ماتمی جلوس پر ریاست میں ملی ٹنسی کے آغاز یعنی 1989 سے پابندی عائد ہے۔ پابندی سے قبل یہ ماتمی جلوس سری نگر کے شیعہ اکثریتی علاقہ جڈی بل میں اختتام پذیر ہوتا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شہادت حسینؓ کا حقیقی پیغام!

Next Post

ملک میں حزب اختلاف صرف بی جے پی کے خلاف نہیں بلکہ ’آمرانہ‘ حکومت کے خلاف بھی ہے:محبوبہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ملک میں مسلمانوں کے گھر اور روزگار برباد کئے جا رہے ہیں: محبوبہ مفتی

ملک میں حزب اختلاف صرف بی جے پی کے خلاف نہیں بلکہ ’آمرانہ‘ حکومت کے خلاف بھی ہے:محبوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan