سرینگر،14اگست:
جموں وکشمیر کی درالحکومت سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
کشمیر پولیس ایک ٹویٹ میں انکاؤنٹر کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ‘سری نگر کے نوہٹہ علاقے میں اچانک انکاؤنٹر شروع ہوگیا۔ ‘ پولیس اور سی آر پی ایف اور دیگر سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر رکھا ہے اور عسکریت پسندوں کے ساتھ گولہ باری جاری ہے۔اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
