• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہندوستان کو 100 فیصد ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے ہم وطن پانچ پرن (عہد) لیں: وزیراعظم

Online Editor by Online Editor
2022-08-15
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ہندوستان کو 100 فیصد ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے ہم وطن پانچ پرن (عہد) لیں: وزیراعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 15 اگست:
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستانی معاشرہ توقعات سے بھرا ہوا ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے ہمیں ‘پنچ پرن’ (پانچ عہد) لینے ہوں گے، جن کی بنیاد پر 100 فیصد ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر ہوگی جو ترقی کے ہر امتحان پر پورا اترے گا اور جس کا مرکز انسانیت ہو گی۔
پیر کو 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والے اپنے نویں خطاب میں مسٹر مودی نے کہا کہ ملک کا نوجوان توقعات سے بھرا ہوا ہے اور امنگوں کا طوفان ہے۔ وہ اب انتظار نہیں کرنا چاہتا اور ترقی یافتہ ملک کے آزادی پسندوں اور شہداء کے خواب کو اپنے سامنے پورا کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک نے طویل عرصے تک انتظار کیا لیکن نوجوان نسل اب آنے والی نسل کو اس کا انتظار کرانے کے لئے مجبور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، ’’آزادی کے امرت دور کے پہلے دن میں دیکھ رہا ہوں کہ ہندوستان کے لوگ امنگوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ ہر آدمی حالات کو بدلتا دیکھنا چاہتا ہے اور وہ اس تبدیلی کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ آج امرت کال کی پہلی صبح وہ نوجوان نسل سے ملک کو مکمل ترقی یافتہ قوم بنانے میں اپنا حصہ ڈالنے کی اپیل کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے لیے امرت کال کے 25 سال بہت اہم ہیں۔ انہوں نے کہا، “ہمیں ان برسوں میں اپنی طاقت پنچ پرن پر مرکوز کرنی ہوگی، ہمیں اپنی طاقت کو مرکوز کرنا ہے اور ہمیں ان پنچ پرنوں کو لے کر 2047 تک آزادی کے دیوانوں کے تمام خوابوں کو پورا کرنے کی ذمہ داری لیکر چلنا ہوگا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

میاں بشیر احمد لارویؒ کا پیر پنجال سے رشتہ

Next Post

پائین شہر کےراجوری کدل میں جنگجوؤں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار چل بسا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
تخریبی سرگرمیوں کیلئے استعمال شدہ جائیدادوں کو ضبط کرنے کا کیا گیا آغاز:پولیس

پائین شہر کےراجوری کدل میں جنگجوؤں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار چل بسا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan